خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان میں آئل ٹینکر دو بسوں سے ٹکرا گیا، 73 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

  • کابل: (آئی این پی ) افغان صوبے غزنی میں آئل ٹینکر اور 2 بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 73 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔افغان صوبے غزنی میں مرکزی شاہراہ پر آئل سے بھرا ٹینکر 2 مسافر بسوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 73 افراد ہلاک اور 70 سے زائد […]

  • ترک فضائیہ کی شام میں بمباری

    دمشق / بغداد: (آئی این پی ) ترک فضائیہ کی شام کے شمالی علاقے میں بمباری کے نتیجے میں داعش کے 55 شدت پسندہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ترک فوج نے سرحدی قصبہ کلیس پرمسلسل راکٹ داغے جانے کے جواب میں یہ کارروائی کی، بمباری شامی شہر حلب کے شمال میں کی گئی۔ ترک توپوں […]

  • امریکہ افغانستان کو 12 اضافی ایم ڈی 530 ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا:افغان فضائیہ

    کابل(آئی این پی)افغان سیکورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی کاروائیوں میں 43 شدت پسند ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جبکہ 13کوگرفتار کرلیا گیا ،کاروائیوں کے دوران 7افغان فوجی بھی مارے گئے ،مشرقی صوبہ کنڑ میں افغان سیکورٹی فورسز نے طالبا ن کا بڑا حملہ ناکام بنادیا جوابی کاروائی میں 28طالبان جنگجو ہلاک اور 30 زخمی […]

  • شمالی کوریا پانچواں ایٹمی دھماکہ کرنے کی تیا ریاں کر رہا ہے:امریکہ

    سیؤل :(اے پی پی) امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ شمالی کوریا پانچواں ایٹمی دھماکہ کرنے کی تیا ریاں کر رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق حال ہی میں مصنوعی سیارہ سے حاصل کردہ تصاویر کے تجزیہ سے پتہ چلاہے کہ ملک کے شمال مشرقی علاقہ پیونگری میں زیر زمین بنی ایٹمی […]

  • جاپان میں 5.2شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرزاٹھیں

    ٹوکیو (آئی این پی )جاپان میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہو ئی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق جاپان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث عمارتیں لرز اٹھیں اور لوگ خو ف کے باعث باہر نکل […]

  • روس:حلب میں عارضی جنگ بندی میں مزید تین روز کی توسیع امریکہ کا خیرمقدم

    ماسکو/ واشنگٹن(آئی این پی)روس کی وزارت دفاع نے شام کے جنگ زدہ شمالی شہر حلب میں جمعرات کو طے پائی عارضی جنگ بندی میں مزید تین دن کی توسیع کا اعلان کردیا،امریکا کی جانب سے اس اعلان کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ […]