خبرنامہ انٹرنیشنل

مودی کی گریجویشن کی ڈگری جعلی ہے:عام آدمی‘ کا دعویٰ

  • ، نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کی عام آدمی پارٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر سنگھ مودی نے دہلی یونیورسٹی سے گریجویشن کی جو ڈگری لی وہ جعلی ہے تاہم حکمران بی جے پی نے اس الزام کی تردید کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال […]

  • وینزویلا میں امریکی مداخلت کے خلاف احتجاج

    کراکس:(اے پی پی) وینزویلا کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، کاراکاس کے داخلی امور میں مداخلت کر رہا ہے۔وینزویلا کی وزیر خارجہ دلسی رودریگز نے وینزویلا میں امریکی اقدامات کے مقابلے میں اپنے ملک کے عوام کی ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایسی دستاویزات موجود ہیں جن سے پتہ […]

  • پاکستان میں سی آئی اے کے اسٹیشن چیف کو زہردیا گیا تھا، امریکی اخبار کا دعویٰ

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے الزام عائد کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد پاکستان میں تعینات سی آئی اے کے اسٹیشن چیف مارک کلٹون کو مبینہ طور پر پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی جانب سے زہر دیا گیا تھا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ […]

  • دہشت گردی سے متعلق قوانین تبدیل نہیں کرسکتے:ترک صدر

    انقرہ/برسلز:(اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے یورپی یونین کو کہا ہے کہ ترکی اپنے شہریوں کیلیے یورپ میں ویزے کے بغیر سفر کی اجازت کے بدلے میں اپنے ملک کے دہشت گردی کے قوانین میں تبدیلی کرنے کیلیے تیار نہیں ہے۔ اردوان نے یہ بیان احمد داؤد اوغلو کے وزیراعظم کے […]

  • اسرائیل کے غزہ کے علاقے میں حماس کے ٹھکانوں پر حملے

    غزہ ۔ 7 مئی (اے پی پی) اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ سے راکٹ داغے جانے کے بعد اْس کی ایئر فورس نے جنوبی غزہ میں عسکریت پسند تنظیم حماس کے دو دہشت گردانہ مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔ سن 2014 کی پچاس روزہ جنگ کے بعد سے غزہ اور اسرائیلی سرحد […]

  • امریکہ کا شام میں عام شہریوں کا قتل عام کرنے پر معافی مانگنے سےانکار

    واشنگٹن:(اے پی پی) وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکومت، شام میں عام شہریوں کا قتل عام کرنے پر معافی نہیں مانگے گی۔روئٹرز کے حوالے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان جاش ارنسٹ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شمالی شام میں شامی پناہ گزینوں کے […]