خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت: طوفان میں دس افراد ہلاک ہو گئے

  • اجین :(اے پی پی) بھارت کی ریاست مہاراشٹریہ میں آنے والے تباہ کن طوفان میں کم از کم دس افراد ہلاک اور سو سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق 100 کلو میٹر سے بھی زائد رفتار سے یہ تباہ کن طوفان ریاست مہاراشٹریہ کے شہر اجّین میں آیا جہاں کئی رہائشی […]

  • شام میں پناہ گزین کیمپ پربمباری، بچوں سمیت 30 افراد ہلاک

    دمشق: (آئی این پی) شامی صوبے ادلب میں شدت پسندوں کے زیر قبضہ علاقوں میں واقع پناہ گزین کیمپ پر ہونے والے فضائی حملے میں بچوں سمیت 30 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ شام کے صوبے ادلب میں خانہ جنگی کے باعث بے گھر ہونے والے افراد کے لئے بنائے […]

  • ترکی کے وزیراعظم کا مستعفٰی ہونے کا اعلان

    انقرہ:(اے پی پی)ترکی کےوزیراعظم احمد داؤت اوغلو نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ وہ اپنا عہدہ پارٹی کانگریس کے اجلاس میں چھوڑیں گے جو 22مئی کو ہوگا۔ صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعظم اوغلو کے درمیان کل ہونے والی ملاقات کا نتیجہ سامنے آگیا۔ کہا جا رہا تھا کہ صدر اردوان صدارتی نظام حکومت لانا […]

  • بھارت کا 41 ہزارکروڑروپے کی لاگت سے جنگلات بڑھانے کا فیصلہ

    نئی دلی: (اے پی پی)بھارتی حکومت نے ملک میں جنگلات بڑھانے کے لئے 6 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی حکومت نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں سے کمپنسیٹری افورسیشن فنڈ بل 2015 منظور کرایا ہے جس کے تحت بھارت کے جنگلات 21.34 فیصد سے بڑھا کر 33 فیصد تک […]

  • سونیا گاندھی اورمن موہن سنگھ چند منٹ کیلیے “اسیر”

    نئی دلی: (اے پی پی) حکومت مخالف ریلی نکالنے پر کانگریس رہنما سونیا گاندھی اور سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کو عدالتی حراست میں لیا گیا تاہم چند منٹ بعد ہی رہا کر دیا گیا۔ کانگریس کی جانب سے ارونا چل پردیش اور اتر کھنڈ میں گورنر راج کے نفاذ اور کرپشن کے الزامات […]

  • پاپائے روم فرانسس کے لیے جرمن شہر آخن کا شارلیمان پرائز

    برلن:(اے پی پی) آج ویٹی کن سٹی میں منعقد ہونے والی ایک شاندار تقریب میں کیتھولک کلیسا کے سربراہ پاپائے روم فرانسس کو جرمن شہر آخن کے شارلیمان پرائز سے نوازا جائے گا۔ یہ انعام ہر سال کسی ایسی شخصیت کے حصے میں آتا ہے، جس نے یورپی اتحاد کے عمل کو آگے بڑھانے کے […]