خبرنامہ انٹرنیشنل

ممبئی ہائی کورٹ کا گائے،بیل ذبح کرنے کی پابندی برقرار

  • ممبئی (آئی این پی )بھارتی عدالت نے ریاست مہاراشٹرا میں گائے اور بیل کے کاٹنے پرپابندی برقرار رکھی ہے تاہم مسلمانوں کو گوشت کھانے اور رکھنے کی اجازت دیدی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا کہ ریاست مہاراشٹرا میں مسلمان گائے اور بیل کاٹ نہیں سکتے۔لیکن ریاست کے باہر سے گوشت […]

  • برطانیہ کو یورپی یونین سےالگ ہوجاناچاہئے،ٹرمپ

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا کے آئندہ صدر کے عہدے کے انتخابات کے لئے ریپبلکن پارٹی کی جانب سے دوڑ میں سب سے آگے ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانیہ کو یورپی یونین سے الگ ہو جانا چاہیے اور یہی اس کیلئے فائدہ مند ہے۔ ٹرمپ نے کہا ’’میرا خیال ہے کہ یورپ کے لئے […]

  • بھارت مسعوداظہر کو دہشت گرد ثابت کرنےکے تمام حربےناکام

    نیویارک( اے پی پی ) جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ سے دہشت گرد قرار دلوانے کے لیے بھارت کی تمام کوششوں کی ناکامی کے بعد اب بھارت نے نت نئے طریقے سے سفارتی ذرائع استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اقوام متحدہ کے ایک سفارتی ذرائع نے ” دنیا نیوز” […]

  • معاشی اصلاحات کےنتیجے میں پاکستان بہتری آئی:جیلانی

    واشنگٹن :(اے پی پی) امریکہ میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات کے نتیجے میں پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق انہوں نے یہ بات نیو یارک میں20,20 انویسمنٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا […]

  • ایف بی آئی کی ہلیری کلنٹن کے کئی قریبی ساتھیوں سے پوچھ گچھ

    واشنگٹن(اے پی پی)امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کی متوقع صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کے کئی قریبی ساتھیوں سے پوچھ گچھ کی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ پوچھ گچھ ہلیری کلنٹن کی طرف سے بطور وزیر خارجہ سرکاری خط و کتابت کے لئے زاتی ای میل سرور استعمال […]

  • شام پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے کی تحقیقات کا مطالبہ: اقوام متحدہ

    نیویارک:(اے پی پی) اقوام متحدہ کے امدادی امور کے سربراہ سٹیفن اؤ برائن نے شامی صوبہ ادلب میں ترکی کی سرحد کے قریب پناہ گزین کیمپ پر ہونے والے فضائی حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیاہے۔پناہ گزیں کیمپ پر ہونے والے فضائی حملے میں کم سے کم 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے […]