خبرنامہ انٹرنیشنل

افغان فورسز کی کارروائیوں میں 32 شدت پسند ہلاک

  • کابل:(آئی این پی )افغان سیکیورٹی فورسزکی کارروائیوں میں32شدت پسند ہلاک اور18 زخمی ہوگئے جبکہ فورسزنے دہشت گردی کے بڑے منصوبوں کوناکام بناتے ہوئے2 پاکستانیوں سمیت5 حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کادعویٰ کیاہے۔ جنوبی صوبہ قندھارمیں افغان نیشنل فورسزکی کارروائیوں میں طالبان عسکریت پسندوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑاہے۔ وزارت دفاع کے بیان میں کہا […]

  • شام میں امریکا اورروس کےدباؤ پرحلب میں عارضی جنگ بندی شروع

    دمشق/بیروت:(آئی این پی ) شام میں2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 10 شہری ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے جبکہ حلب میں شامی فورسزاور باغیوں میں جنگ بندی شروع ہوگئی۔ حمص شہر کے وسطی علاقے مخرم الفاقانی میں2 دھماکے ہوئے جس میں 10شہری ہلاک اور40 زخمی ہوگئے، متعددزخمیوں کی حالت نازک ہے۔ دوسری طرف امریکااورروس کے […]

  • کینیڈین ریاست البرٹا میں آتشزدگی کے باعث 1600 مکانات تباہ؛ ہنگامی صورتحال نافذ

    اوٹاوا:(آئی این پی)کینیڈین ریاست البرٹا کے شہر فوٹ میکمری کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچا دی جس کی زد میں آکر 1600 مکانات تباہ ہوگئے جب کہ حکومت نے ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ کینیڈین ریاست البرٹا کے جنگلات میں لگی آگ شہری علاقوں تک پہنچ گئی جس کے نتیجے میں 1600 مکانات […]

  • مطیع الرحمان نظامی کی سزائے موت کی اپیل مسترد

    ڈھاکا:(آئی این پی) بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جنگی جرائم کے الزام میں گرفتار جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ جماعت اسلامی بنگلادیش کے امیر نے جنگی جرائم کی تحقیقات کے لئے بنائے گئے ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا تاہم بنگلادیش […]

  • پٹھانکوٹ، مارے جانے والے 4 دہشتگردوں کی لاشوں کو خفیہ مقام پردفناگیا

    نئی دہلی (آئی این پی) بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے )نے پٹھانکوٹ ائیربیس پر حملے کے دوران سیکورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں مارے جانے والے 4 دہشتگردوں کی لاشوں کوسخت سیکورٹی میں خفیہ مقا م پر دفنا دیا گیا ۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابقپٹھانکوٹ ائیربیس پر حملے کے دوران سیکورٹی […]

  • خانہ کعبہ کورواں سال صرف ایک بار غسل دیا جائے گا: شاہی فرمان جاری

    ریاض (آئی این پی) سعودی حکومت نیمسجد الحرام میں جاری توسیعی منصوبے اور معتمرین کی سہولت کی وجہ سے خانہ کعبہ کو رواں سال صرف ایک بار غسل دینے کا اعلان کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں جاری توسیع منصوبے کے پیش نظر عبادت گزاروں اور زائرین کی سہولت اور تحفظ […]