خبرنامہ انٹرنیشنل

غریب بْھوکا ہے تواس کاکھانا چْرانا جرم نہیں،اطالوی عدالت

  • روم :(اے پی پی)اٹلی میں سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اشد ضرورت کی صورت میں کھانے کی تھوڑی مقدار کی چوری کو جرم نہیں شمار کیا جانا چاہیے۔اٹلی کے شمالی شہر جینووا میں 2011 میں یوکرین کے ایک باشندے رومان اوستراوف کو جب ایک دکان سے 4.07 یورو قیمت کا تھوڑا سا پنیر اور […]

  • شمالی کوریا ایک اورایٹمی تجربے کی تیاریاں

    پیانگ یانگ:(اے پی پی) شمالی کوریا میںآج جمعے کو مجوزہ اْس پارٹی کانگریس کی تیاریاں زور پکڑ گئی ہیں، جسے گزشتہ تقریباً چالیس برسوں میں اس ملک کا سب سے اہم اجتماع قرار دیا جا رہا ہے۔ شمالی کوریا کے تینتیس سالہ حکمران کِم یونگ اْن تب ابھی پیدا بھی نہیں ہوئے تھے، جب 1980ء […]

  • عراق ،امریکی لڑاکا طیاروں کی بمباری سے خواتین ، بچوں سمیت 17افراد ہلاک

    بغداد:(اے پی پی)عراق میں امریکی لڑاکا طیاروں کی بمباری کے نتیجہ میں 17افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ الجزیرہ عرب ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کی صبح عراق کے علاقے تل افار میں امریکی لڑاکا طیاروں کی بمباری کی جس کے نتیجہ میں 17افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ […]

  • ترک صدر، وزیراعظم کے درمیان اختلافات میں اضافہ

    انقرہ:(اے پی پی) ترکی کے صدررجب طیب اردگان اور وزیر اعظم احمدداؤد اوغلو کے درمیان اختلاف بڑھ گئےجبکہ وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا گیا۔ ترکی میں سیاسی بحران اپنی انتہا تک پہنچ چکا ہے۔حکمران جماعت نے آئندہ کچھ ہفتوں کے دوران پارٹی کانگریس بلانے کا اعلان کردیا۔ حکومتی ارکان کا کہنا ہے کہ 21 […]

  • کینیڈا ، جنگلات میں آگ کے باعث ایمرجنسی نافذ، 88 ہزار افراد محفوظ مقام پر منتقل

    ٹورنٹو:(اے پی پی)کینیڈا کے شہر فورٹ مکمرے کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے بعد ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے 88 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔کینیڈین میڈیا کے مطابقالبرٹا صوبے کے حکام کا کہنا ہے کہ شہر فورٹ مکمرے کے جنگلات میں لگنے والی آگ 7500 ہیکٹر رقبے پر پھیل […]

  • بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بس حادثہ، 13 افراد ہلاک ،متعدد زخمی ہوگئے

    رائے پور:(اے پی پی)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق یہ حادثہ ضلع بلرام پور کی حدود میں پیش آیا ہے۔اس حادثے میں کئی مسافر شدید زخمی بھی ہوئے ہیں تاہم پولیس حکام کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ نہیں […]