خبرنامہ انٹرنیشنل

شامی شہر حلب میں عارضی جنگ بندی کا اعلان

  • دمشق :(اے پی پی) امریکہ اور روس کے دباؤ کے بعد حلب میں شامی حکومت اور باغی گروہوں نے 48 گھنٹوں کے لیے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔اس سے پہلے منگل اور بدھ کی درمیانی رات حکومت اور باغیوں میں منقسم اس شہر میں باغیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان خوفناک جھڑپوں میں […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کے آخری حریف بھی صدارتی دوڑ سے دستبردار

    نیو یارک:(اے پی پی) امریکی ریاست اوہائیو کے گورنر جان کیسک کی جانب سے صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ رپبلکن پارٹی کے واحد امیدوار بن گئے ہیں۔اوہائیو کے گورنر کے طور پر کاسک خاصے مقبول ہیں، لیکن وہ اوہائیو ریاست کے علاوہ کہیں بھی پرائمری انتخابات نہیں جیت پائے۔ادھر، […]

  • بشارالاسد ہمارے اتحادی نہیں، سرگئی لاروف

    ماسکو:(اے پی پی)روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشارالاسد ماسکو کے اتحادی نہیں ہیں مگر روس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کے ساتھ تعاون کررہاہے۔روسی خبررساں ادارے کے مطابق لاروف کا کہنا ہے کہ بشارالاسد ہمارے حلیف نہیں۔ ہم دمشق کی مدد دہشت گردی کے خلاف جنگ […]

  • ماسکو میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناکر گروہ کو گرفتارکرلیا

    ماسکو: (اے پی پی) سیکیورٹی فورسز نے ماسکو میں کارروائی کرتے ہوئے شہر میں دہشت گردی کے بڑے منصوبے بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی سیکیورٹی فورسز نے دارالحکومت ماسکو میں کارروائی کے دوران دہشت گردوں کا گروہ پکڑلیا جو ماسکو میں 9 مئی کو دہشت گردی کے […]

  • روس کے30 لڑاکا طیارے شام سے واپس روانہ

    دمشق (اے پی پی) روسی فضائیہ کے30 لڑاکا طیارے شام سے واپس روانہ ہوگئے ہیں۔روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشنکوف نے ماسکو میں صحافیوں کو بتایا ہے کہ، روس کے سخوئی اور دوسرے بمبار طیارے شام کی حمیم چھاونی سے نکل گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان طیاروں کی دیکھ بھال کرنے والا […]

  • ٹیڈ کروز’آؤٹ‘ ٹرمپ کے لیے صدارتی میدان صاف

    واشنگٹن :(اے پی پی)امریکا میں صدارتی انتخابات کی نامزدگی کے لیے امیداروں میں جاری مقابلے میں اچانک تبدیلی سامنے آئی ہے۔ ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ٹیڈ کروز اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں ریاست انڈیانا میں شکست کھانے کے بعد صدارتی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ تاہم انہوں نے امریکی ووٹروں کو جاتے […]