خبرنامہ انٹرنیشنل

بیٹے کی شاندار تعلیمی کارکردگی پرفرط جذبات سے شاہ سلمان آبدیدہ ہو گئے

  • ریاض:(اے پی پی) شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اپنے چھوٹے صاحبزادے شہزادہ راکان کی دارالحکومت ریاض کے اسکینڈری اسکولوں میں شاندار کامیابی پر اپنی خوشی ضبط نہ کرسکے اور بھری محفل میں بیٹے کی شاندار تعلیمی کارکردگی پر ان کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو جاری ہوگئے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق کے ریاض […]

  • عرب ممالک میں کرپشن عروج پر ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

    لندن:(اے پی پی) بد عنوانی پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے مشرقِ وْسطیٰ میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی سے متعلق اپنی ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق اس خطّے کے جن نو ملکوں کا سروے کیا گیا، اْن میں اوسطاً تیس فیصد شہریوں کو کسی بھی پبلک سروس کے […]

  • بھارت میں اقلیتوں پر مظالم میں اضافہ ہوا ہے، عالمی رپورٹ

    لندن:(اے پی پی) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بین الاقوامی مذہبی آزادی پر نظر رکھنے والے امریکی کمیشن یو ایس سی آئی آر ایف کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2015 میں بھارت میں عدم برداشت اور مذہبی آزادی کے حقوق کی خلاف ورزی کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے۔اس رپورٹ کے اہم نکات کے مطابق […]

  • بشارالاسد کی حکمت عملی سے خانہ جنگی نہیں رکے گی ،امریکہ

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام کے صدر بشار الاسد کو متنبہ کیا ہے کہ فوجی سبقت حاصل کرنے سے خانہ جنگی کا خاتمہ نہیں ہوگا۔جان کیری نے کہا کہ اگر شامی حکومت نے فروری میں تشدد کے خاتمے کے لیے ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی کی کوشش کی تو اس […]

  • عراق، دولت اسلامیہ کے ہاتھوں امریکی فوجی کی ہلاکت

    بغداد/واشنگٹن (آئی این پی )امریکی محکمہ دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں کرد پیشمرگا کی مشیر امریکی فوج کو شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے ہلاک کر دیا ہے۔ ہلاک ہونے والے اس نیوی سیل کا نام چارلی کیٹنگ بتایا گیا ہے۔ 31 سالہ جنگی ماہر نیوی سیل کا تعلق امریکی […]

  • گوگل نے کاغذ کی طرح پھاڑے جانے والے ڈسپلے پر کام شروع کردیا

    سان فرانسسکو:(آئی این پی )گوگل نے ایسے ڈسپلے پر کام شروع کردیا ہے جو موبائل اور ٹی وی اسکرین کی طرح روشن رہیں گے لیکن انہیں مختلف حصوں میں کاٹا اور توڑا جاسکے گا۔ ایل جی اور سام سنگ جیسی کمپنیاں ایسے لچکدار ڈسپلے پر کام کررہی ہیں جنہیں موڑا یا لپیٹ کر جیب میں […]