خبرنامہ انٹرنیشنل

شام میں فوج کی بمباری سے 29 افراد ہلاک

  • دمشق / بغداد:(آئی این پی ) شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 19 شہری اور 10 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ بمباری رقہ میں داعش کے زیرقبضہ علاقے میں کی گئی جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ عراقی شہر موصل میں امریکی فوج کا ایک […]

  • واشنگٹن:5 سال قبل اسامہ کیخلاف کارروائی نہ کرتے تووہ ہاتھ سے نکل جاتا،اوباما

    واشنگٹن: امریکی صدربارک اوبامانے القاعدہ کے سربراہ اْسامہ بن لادن کی ہلاکت کے 5 سال بعدغیر یقینی زمینی حالات کے باوجوداس کارروائی کی اجازت دینے کادفاع کرتے ہوئے کہاہے کہ بن لادن کومرتے وقت یہ بات ضروریادآئی ہو گی کہ امریکی عوام اْس کے ہاتھوں مرنے والے 3ہزار انسانوں کوبھولے نہیں تھے۔ انھوں نے کہا […]

  • نریندرمودی کی تعلیم اوریوم پیدائش پرتنازع کھڑا ہوگیا

    نئی دہلی: بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کی تعلیم اور تاریخ پیدائش پر تنازع کھڑا ہو گیا۔ اس سلسلے میں گذشتہ 7 برسوں کے دوران بہت سے رائٹ ٹو انفارمیشن کارکنوں نے گجرات یونیورسٹی سے معلومات کا مطالبہ کیا تھا لیکن انھیں معلومات نہیں مل پائی تھیں۔ مرکزی انفارمیشن کمیشن کی ہدایت پر گجرات یونیورسٹی […]

  • مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا شرعاً حرام ہے، علما کا فتویٰ

    ریاض:(آئی این پی) سعودی عرب کے سرکردہ علماء کرام نے مسجد حرام میں عبادت کے دوران، طواف کعبہ، سعی اوردیگر مناسک کے دوران تصاویر کھنچوانے کو شرعا حرام قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ لوگوں میں تشہیر کی غرض سے تصویر اتارنا عبادت میں اخلاص کی نفی کے مترادف ہے۔ علما کی جانب سے جاری کردہ […]

  • آئس لینڈ کی خاتون اول کے آف شور اکاؤنٹس بھی سامنے آگئے

    لندن / سڈنی:(آئی این پی) آئی سی آئی جے کے مطابق ’’سوئس لیکس‘‘ کی فہرست میں ڈورٹ موسیف کا نام برطانوی بینک ایچ ایس بی سی کے کائنٹ کے طور پر ہے جس کی ٹیکس ہیون میں کمپنیاں ہیں۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق سوئس لیکس 2015 میں سامنے آئی تھیں مگر اب تک ان […]

  • ہیٹی میں کشتی ڈوبنے سے کم ازکم 9 افراد ہلاک ہوگئے

    پورٹ آؤ پرنس:(اے پی پی) ہیٹی میں طوفان بادوباراں کے دوران کشتی ڈوبنے سے کم ازکم 9 افراد ہلاک ہو گئے ۔ منگل کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ہیٹی کے شہر بمبارڈوپولس سے گونیوس نامی شہر جانے والی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ مقامی حکام نے […]