خبرنامہ انٹرنیشنل

شام: مذاکرات کا عمل اب تک تعطل کا شکار

  • جینیوا:(اے پی پی)شام کے مستقبل کے حوالے سے مذاکرات کا عمل اب تک تعطل کا شکار ہے، تاہم امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ’ جنیوا میں موجود مندوبین شام میں جنگ بندی پر اتفاقِ رائے کے بہت قریب ہیں’۔ سوئٹزرلینڈ کےدارالحکومت جنیوا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا […]

  • افغانستان: اغوا ہونے والی آسٹریلین امدادی رضا کار خاتون کی تلاش جاری

    جلال آباد:(اے پی پی) افغانستان کے شہر جلال آباد میں اغوا ہونے والی آسٹریلین امدادی رضا کار خاتون کی تلاش جاری ہے ، سیکورٹی فورسز نے اغوا میں ملوث آٹھ مشکوک افراد گرفتار کر لیے ۔ اٹھائیس اپریل کو آسٹریلوی امدادی ورکر کیتھرین جین ولسن کو سیکورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس نامعلوم افراد نے […]

  • بشارا لاسد کا داعش کے جنگجوؤں سے خفیہ معاہدہ،برطانوی اخبار کا دعویٰ

    لندن (آئی این پی ) برطانوی اخبار نے کہا کہ داعش کی لیک ہونے والی دستاویزات میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ تاریخی شہر پلمائرا پر قبضے کے لیے شامی صدر بشارا لاسد نے داعش کے جنگجؤوں سے خفیہ معاہدہ کیا تھا۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں پلمائرا […]

  • داعش کی جانب سے عراق میں کیمیائی بموں کا استعمال جاری

    بغداد:(اے پی پی) عراق کی سیکورٹی فورس کے خلاف عسکریت پسند تنظیم داعش نے ایک مرتبہ پھر کیمیائی بم استعمال کیے ہیں۔عراقی میڈیا کے مطابق عراقی فوج کے ایک فیلڈکمانڈر نے بتایا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے گزشتہ شام کرکوک کے نواحی علاقے البشی کے اگلے مورچوں پر تعینات عراقی سیکورٹی فورس پر […]

  • بھارتی ریاست اتر کھنڈ کے جنگلات میں آگ نے دو ہزار ایکٹر رقبے کو جلا کر خاکتسر کر دیا 7 افراد ہلاک

    نئی دہلی :(اے پی پی) بھارتی ریاست اتر کھنڈ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی خبر رساں8 ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے صوبے اتر کھنڈ کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے دو ہزار ایکٹر رقبے کو جلا کر خاکتسر کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق آگ نے […]

  • افغانستان ، پولیس افسر نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی کرلی

    کابل:(اے پی پی) افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ایک پولیس افسر نے اپنی اہلیہ کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ صوبائی پولیس کے نائب سربراہ ناصر احمد نے میڈیا کو بتایا ہے کہ پولیس اہل کار نے اپنی بیوی پر ناجائز تعلقات کا الزام عائد کیا اور اسے لوگوں کے سامنے ایک مارکیٹ […]