خبرنامہ انٹرنیشنل

دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں، روحانی

  • تہران :(اے پی پی)ایرانی صدر حسن روحانی نے زور دیا ہے کہ تہران جزیرہ نماکوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک دیکھنا چاہتا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر روحانی نے تہران میں جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ہے سے ملاقات میں کہا کہ ایران دنیا کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں پیلٹ گن کا استعمال ، 8 سال میں569 کشمیری معذور

    سری نگر/نئی دہلی:(آئی این پی ) مقبوضہ کشمیر میںانسانی حقوق کی مقامی تنظیم انٹرنیشنل فورم فار جسٹس وہیومن رائٹس نے پیلٹ گن سے متاثر ہونے والے افرادکے بارے میں رونگٹے کھڑے کردینے والی رپورٹ جاری کی ہے ۔ جس کے مطابق وادی کشمیرمیںپیلٹ گن کی وجہ2008سے رواںسال 31مارچ تک 569 افراد زندگی بھرکیلیے معذور ہوگئے […]

  • صحرائے سینا میں مصری فوج کی بمباری سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    قاہرہ:( اے پی پی) مصری فوج نے صحرائے سینا میں جنگجو تنظیم کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائی کرتے ہوئے 24 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ مصری فوج نے صحرائے سینا میں اپاچی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کارروائی کرتے ہوئے شدت پسند تنظیم کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے دوران […]

  • شمالی کوریا میں شادی اور موت سے متعلق تقریبات پرپابندی

    پیانگ ینگ:(اے پی پی) شمالی کوریا نے ملک میں شادی اور میتوں کی آخری رسومات کی تقاریب پر پابندی عائد کر دی ہے اور سیکورٹی فورسز کے ذریعے عوام کو اپنی نقل و حرکت کم کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام رواں ہفتے ہونے والے کانگریس کے اعلی سطحی کے […]

  • آسٹریلیا کے ساتھ آبدوزوں کے معاہدے کی خود نگرانی کروں گا، فرانسیسی وزیراعظم

    کینبرا:(اے پی پی) فرانس کے وزیراعظم مینول والز نے کہا ہے کہ وہ فرانسیسی فرم کی جانب سے آسٹریلیا کیلئے 50 ارب آسٹریلوی ڈالر سے سب میرینز کی تیاری کے معاہدے میں کامیابی پر عملدرآمد کی خود نگرانی کریں گے۔ پیر کو آسٹریلیا کے اچانک دورے پر آمد کے بعد اپنے آسٹریلوی ہم منصب میلکم […]

  • برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اورکیٹ مڈلٹن کی ننھی شہزادی کی پہلی سالگرہ،نئی تصاویرجاری

    لندن (آئی این پی)برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی ننھی بیٹی شہزادی شارلٹ الزبتھ ڈیانا کی پہلی سالگرہ منا ئی گئی ،کنگسٹن پیلس نے شاہی خاندان کی سب سے چھوٹی ممبر شہزادی شارلٹ کی نئی تصاویر جاری کی ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی ننھی […]