خبرنامہ انٹرنیشنل

شام میں ترک فضائیہ کے حملے میں34داعش جنگجو ہلاک ، حملے میں ڈرونز کا بھی استعمال کیا گیا

  • انقرہ / دمشق(آئی این پی )ترک فوج نے شام میں فضائی حملے میں34داعش جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ،فضائی حملے میں ڈرونز کا بھی استعمال کیا گیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترجمان ترکش فوج نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہو ئے بتایا کہ داعش کی جانب سے مسلسل راکٹ حملوں کے جواب میں یہ کارروائی عمل میں […]

  • امریکہ کا ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کیلئے پاکستان کی امداد میں مزید کمی پرغور

    واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی کانگریس نے ایف سولہ طیاروں کی خریداری کے لیے پاکستان کی امداد روکے جانے کے بعد، ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کے لیے دبا ڈالنے کی غرض سے پاکستان کی امداد میں مزید کمی پر غور شروع کردیا ۔پیر کو ایک نجی ٹی وی کے مطابقکانگریس نے ایف سولہ طیاروں […]

  • دنیا کے بہترین کوہ پیما کی لاش 16 سال بعد ہمالیہ کی پہاڑیوں سے مل گئی

    نیویارک:(اے پی پی) دنیا کے سب سے بہترین کوہ پیما الیکس لووی اور ان کے کیمرہ مین کی تودے تلے دبی لاشیں 16 سال بعد ہمالیہ کی پہاڑیوں سے مل گئیں۔ دنیا کے مشہور امریکی کوہ پیما الیکس لووی اکتوبر 1999 میں اپنے ساتھی کیمرہ مین کے ہمراہ 26 ہزار 290 فٹ بلند ہمالیہ کی […]

  • امریکا کا اعلی پولیس افسرنسل پرستی پرمبنی ای میل کرنے پرعہدے سے فارغ

    لاس اینجلس:(آئی این پی ) امریکا میں اعلی پولیس افسر نے نسلی پرستی پر مبنی ای میل کرنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ امریکا کے دوسرے بڑے شہر لاس اینجلس کے اعلی پولیس افسر نے سیاہ فام امریکیوں، مسلمانوں اور خواتین سے متعلق نسل پرستی پر مبنی ای میل کرنے اوراس پرعوام کی جانب […]

  • ایرانی پارلیمان میں خواتین کی تعداد علماء سے بھی زیادہ

    تہران:(اے پی پی)ایرانی پارلیمان میں خواتین کی تعداد علماء سے بھی زیادہ ہوگئی۔ایران میں 1979کے اسلامی انقلاب کے بعد پہلی بار سب سے زیادہ خواتین منتخب ہوکر پارلیمنٹ تک پہنچی ہیں۔صدر حسن روحانی نے پارلیمانی انتخابات میں ریکارڈ خواتین کو منتخب کرنے پر ووٹرز کو مبارک باد دی ہے۔صدر رووحانی کی جانب سے جمعے کو […]

  • عراقی شہرسماوا میں کار بم دھماکے، 33 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی

    بغداد:(اے پی پی) عراق کے جنوبی شہر سماوا میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد سے 230 کلو میٹر دور سماوا شہر کے انتہائی مصروف علاقے میں 2 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی […]