خبرنامہ انٹرنیشنل

ہسپتال پرامریکی افواج کی بمباری غیر ارادی تھی،جنگی جرم نہیں ہے:پنٹاگون

  • واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ افغان شہر قندوز میں بین الاقوامی امدادی تنظیم کے ہسپتال پر امریکی افواج کی بمباری جنگی جرم نہیں تھا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل جوزف ووٹل نے بمباری کے واقعے کی تحقیقات میں 16 امریکی فوجیوں کو انتظامی سزائیں دینے کی تصدیق […]

  • کینیا میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی،7 افراد ہلاک

    نیروبی :(اے پی پی) کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی،6 منزلہ عمارت گرگئی،مختلف حادثات میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ سیلاب اوربارش کے باعث کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں چھ منزلہ عمارت گرگئی، رہائشی عمارت میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق کئی بچوں کو […]

  • یمن:حکومت کے حامی ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے

    طائز:(اے پی پی) یمن کے شہر طائز میں حکومت کے حامی ہزاروں شہری راستوں پر نکل آئے، شہرویوں کا مطالبہ تھا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پرعمل کرتے ہوئے حوثی باغی زیرقبضہ علاقوں کو خالی کردیں۔یمن کے شہر طائز میں ہزاروں شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین کا کہنا تھا کہ 2014سے جن علاقوں پر حوثی […]

  • افغانستان میں آپریشن میں 80 شدت پسند ہلاک، ہرات میں جج قتل

    کابل / سڈنی:(اے پی پی) افغان سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران 80 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے، ہرات میں ایک جج سمیع الدین راحین کو نامعلوم افراد نے گولی مارکر ہلاک کردیا، خوست میں ڈرون حملے میں 3 عسکریت پسند مارے گئے۔ کابل میں وزارت دفاع […]

  • پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کیلئے ایک بڑا مسلۂ ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    نیویارک:(اے پی پی) ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واقعی پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کے لیے ایک بڑا مسلۂ ہے اور اگر وہ امریکی صدر بن گے تو وہ ہندوستان سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس مسلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش […]

  • ناروے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11 مسافر ہلاک

    اوسلو:(اے پی پی) ناروے میں ہیلی کاپٹر ساحل کے کنارے گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 11 مسافر ہلاک ہوگئے جب کہ 2 لاپتہ مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ ناروے کی ایمرجنسی سروس کے حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر 13 مسافروں کو لے کر ناروے کے شمالی سیاحتی مقام کی طرف جا رہا تھا […]