خبرنامہ انٹرنیشنل

میرے لیڈی ڈیانا کے ساتھ ‘ قریبی تعلقات’ تھے: سابق ٹینس سٹار کا دعویٰ

  • لندن: (اے پی پی) سربیا کے سابق ٹینس سٹار سلوبوڈن زیوجینووک نے ایک مقامی نیوز پیپر کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ اس کے آنجہانی لیڈی ڈیانا کے ساتھ بہت قریبی تعلقات تھے۔ اس نے بتایا کہ یہ تعلقات تب شروع ہوئے جب ان کی 1987ء کے ومبلڈن ٹورنامنٹ کے دوران […]

  • بھارت دفاعی سازوسامان میں 70فیصد خود کفالت حاصل کرنے کی طرف گامزن ہے: منوہر پا ریکر

    نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ انکا ملک دفاعی سازوسامان کے معاملے میں 70فیصد خود کفالت حاصل کرنے کی طرف گامزن ہے ، دفاعی سازو سامان کی خریداری میں دیسی آلات و ہتھیاروں کی شراکت 64فیصد تک پہنچ چکی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع منوہر پاریکر نے لوک […]

  • شام کو امریکی فوج کا قبرستان بنا دیں گے،ایران

    تہران (آئی این پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے شام میں مزید فوجی بھجوانے کے اعلان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے محاذ کو امریکیوں کا قبرستان بنا دیں گے، جس طرح امریکیوں کو افغانستان اور عراق کے محاذوں پر ناک رگڑنے پر مجبور کیا گیا، اسی […]

  • داعش کے خلاف خاصی پیش رفت حاصل ہوئی ہے:جان کیری

    واشنگٹن(آئی این پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ فوجی اتحاد کی جانب سے داعش کے خلاف جاری فوجی کارروائی میں خاصی پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔ الحرہ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں، انھوں نے بتایا کہ داعش کے شدت پسند گروپ کی جانب سے عراق میں ہتھیائے گئے علاقے […]

  • جو بائیڈن غیراعلانیہ دورے پر عراق پہنچ گئے

    بغداد(آئی این پی ) امریکی نائب صدر جو بائیڈن غیر اعلانیہ دورے پر عراق پہنچ گئے جہاں انھوں نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات میں داعش کے خلاف لڑائی میں مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی۔غیر ملکیمیڈیا کے مطابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن غیر اعلانیہ دورے پرگزشتہ روز عراق پہنچ گئے ۔جوبائیڈن […]

  • آسڑیلیا نےافغانستان میں اپنی خاتون امدادی ورکر کے اغواء کی تصدیق کردی

    سڈنی/ کابل(آئی این پی)آسڑیلیا نے افغانستان میں اپنی ایک خاتون امدادی ورکر کے اغواء کی تصدیق کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ شواہد جمع کیے جا رہے ہیں کہ آسٹریلوی شہر پرتھ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون امدادی ورکر کو کن حالات میں نامعلوم مسلح افراد […]