خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی حکومت کا سرحدوں پر تعینات اہلکاروں کو اپنی بیویوں کو ساتھ رکھنے کی اجازت دینے پرغور

  • نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی حکومت نے بارڈر سیکیورٹی فورس(بی ایس ایف) کے اہلکاروں کو سرحد پر اپنی بیویوں کو ساتھ رکھنے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو سرحد پر ڈیوٹی کے دوران اپنی بیویاں ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کی بات پر غور کررہی […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ پر لڑکی سے زیادتی کا الزام، 10 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعوی دائر

    کیلیفورنیا:(آئی این پی) امریکی صدارتی انتخاب کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی رنگین مزاجی اور متعدد خواتین کے ساتھ معاشقوں کی خبریں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں لیکن اس بار ایک جواں سالہ لڑکی نے نسل پرست صدارتی امیدوار کے خلاف زیادتی کے الزام میں 10 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ […]

  • افغانستان کی سیکیورٹی افواج کا کاروائیوں کے دوران 64شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

    کابل:(اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی افواج نے ملک کے مختلف حصوں میں کاروائیوں کے دوران 64شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے، ہرات میں اپیلیٹ کورٹ کے سربراہ سمیع الدین راحین کو نامعلوم افراد نے گولی مارکر ہلاک کردیا،خوست میں ڈرون حملے میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں […]

  • ایران کاامریکا سے 2 ارب ڈالرمالیت کے منجمد اثاثے واپس کرنے کے لئے اقوام متحدہ کوخط

    تہران:(اے پی پی) ایران نے اقوامِ متحدہ کے سربراہ بان کی مون سے کہا ہے کہ وہ امریکا کو قائل کریں کہ وہ ریاستوں کے استثنیٰ کے قانون کی خلاف ورزی بند کر دے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے ایک ہفتے بعد اقوامِ […]

  • شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش

    اقوام متحدہ:(اے پی پی)قوامِ متحدہ میں چین کے سفیر لیو جیئی نے بتایا ہے کہ سلامتی کونسل شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائلوں کے تجربے کے بعد اپنا ردِ عمل تیار کر رہی ہے۔دفاعی ماہرین کے مطابق یہ تجربے ناکام رہے تھے، تاہم اقوامِ متحدہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ ایسی کارروائیاں پابندیوں […]

  • برطانیہ : کار حادثے میں 3 پاکستانی نوجوان ہلاک

    مانچسٹر: (اے پی پی)برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں کار کے افسوس ناک حادثے میں برطانوی نژاد تین پاکستانی نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے۔ مانچسٹرکےعلاقے وہلی رینج میں ٹریفک حادثے میں برطانوی نژاد تین پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ 24 سالہ حمزہ اقبال، 21 سالہ حمزہ گجر اور 20سالہ عثمان کار میں جا رہے تھے […]