خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کی اوباما کی خارجہ پالیسی پر شدید تنقید

  • واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی خارجہ پالیسی میں بڑا ہدف انتہا پسندوں کو روکنا ہے،وائٹ ہاوٴس نے ٹرمپ کی تنقید کو مسترد کردیا۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے صدر براک اوباما کی خارجہ پالیسی پر شدید تنقید کی،انھوں نے کہا کہ […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر بننے کے بعد سب سے پہلے مسلم مخالف پالیسی پرعمل درآمد کا اعلان

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدارتی انتخاب کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی خارجہ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہوئے کہا کہ صدر بننے کے بعد سب سے پہلے اسلام مخالف پالیسی پر عمل درآمد کروں گا۔ گزشتہ روز امریکا کی 5 ریاستوں میں […]

  • جلال آباد کابل شاہراہ پرغیرملکی خاتون امدادی ورکرکا اغواء

    کابل:(اے پی پی) افغانستان کی سیکورٹی افواج نے ملک کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران درجنوں عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے، جلال آباد کابل شاہراہ پر نامعلوم افراد نے غیر ملکی خاتون امدادی ورکر کو اغوا ء کرلیا۔افغان میڈیا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ صوبہ فاریاب کے ضلع گرزی […]

  • مہاجرین کے لئے اپنے دروازے بند نہیں کریں گے:ترک صدر

    زغرب۔:(اے پی پی)ترک صدررجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک مہاجرینکے لئے اپنے دروازے بند نہیں کرے گا۔کروشیا کے دارلحکومت زغرب میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کر تے ہوئے انھوں نے کہا کہ ترکی مہاجرین کیمپوں کو بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور نہ ہی مہاجرین کے لئے اپنے دروازے […]

  • مسافر طیارے میں سنگاپور سے میانمار جاتے ہوئے بچے کا جنم

    کینبرا :(اے پی پی) آسٹریلوی فضائی کمپنی کے مسافر طیارے میں سنگاپور سے میانمر جاتے ہوئے دوران پرواز کے دوران بچے کو جنم دے دیا۔ آسٹریلوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ماں نے مسافر طیارے کے عملہ کی طرف سے تعاون پر شکریے کے اظہار کیلئے بیٹے کا نام فضائی کمپنی کے نام پر […]

  • بھارت روس سے ایس فور ہنڈریڈ دفاعی میزائل سسٹم خریدے گا

    نئی دہلی :(اے پی پی)بھارت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ بھارت روس سے ایس فور ہنڈریڈ دفاعی میزائل سسٹم خریدے گا۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا کہ بھارت نے روس کے ساتھ ایس فور ہنڈریڈ دفاعی میزائل سسٹم کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کیے […]