خبرنامہ انٹرنیشنل

برسلز، پیرس حملوں کا ملزم صالح عبدالسلام فرانس کے حوالے

  • برسلز / پیرس:(اے پی پی) بیلجیئم نے پیرس حملوں کے زندہ بچ جانے والے مشتبہ حملہ آور صالح عبدالسلام کو فرانس کے حوالے کر دیا ہے۔ پیرس میں 13نومبر 2015 کو ایک کنسرٹ ہال، ایک اسٹیڈیم، ریسٹورنٹ اور بارز پر ہونے والے حملوں میں 130 افراد ہلاک ہو گئے تھے، صالح عبدالسلام کو اس سال18مارچ […]

  • پاکستان نے اسامہ تک پہنچنے میں امریکا کی مدد کی، سیمور ہرش

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا کے مشہور تحقیقاتی صحافی سیمور ہرش نے ایک بار پھر کہا ہے کہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن تک پہنچنے میں پاکستان نے امریکا کی مدد کی تھی۔ پولٹزر پرائز جیتنے والے سیمور ہرش نے یہ دعویٰ پہلی بار ایک سال قبل اپنے ایک مضمون میں کیا تھا جس […]

  • امریکا میں دو سالہ بچے کے ہاتھوں بندوق چلنے سے ماں ہلاک

    تہران:(اے پی پی)مریکی شہر ملواکی میں دو سالہ بچے نے حادثاتی طور پر اپنی ماں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ہلاک ہونے والی خاتون پیٹرس پرائس کے والد اینڈری کے مطابق ان کی بیٹی اپنے ساتھی کی گاڑی چلا رہی تھی جو سکیورٹی گارڈ تھا اور اس کی بندوق گاڑی کی پیچھلی نشست پر […]

  • امریکا نے صرف کاغذ پر ہی پابندیاں ختم کی ہیں:خامنہ ای

    تہران:(اے پی پی)ایران کے اعلی روحانی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ امریکہ نے ایران پر عائد پابندیاں صرف کاغذ پر ہی ختم کی ہیں جبکہ حقیقتاً اس کی یہی کوشش ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والی تجارت کو نقصان پہنچایا جائے اور اسے ختم کردیا جائے۔خامنہ ای کی سرکاری ویب […]

  • امریکی سینیٹر کی صدر بشار الاسد کی مشیر سے ملاقات

    دمشق:(اے پی پی)شام کے صدر کی مشیر اطلاعت بثینہ شعبان نے دمشق میں امریکی سینیٹ کے رکن رچرڈ بلک سے ملاقات میں کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ملکوں کے درمیان تعاون و ہم آہنگی اور مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت ہے۔بثینہ شعبان نے اس بات پر زور دیا کہ […]

  • امریکی حملے کے بعد افغانستان میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا، حامد کرزئی

    ماسکو :(اے پی پی)سابق افغان صدر حامدکرزئی نے کہا ہے کہ امریکی حملے کے بعد افغانستان میں دہشت گردی میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ماسکو میں بین الاقوامی سیکورٹی سے متعلق منعقدہ کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں دہشت گردی افغانستان پرامریکی حملے کے مقابلے […]