خبرنامہ انٹرنیشنل

یمن میں حکومتی فورسزاورعسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں، 27 فوجی ہلاک

  • صنعا:(اے پی پی)یمن کے علاقے مْکلا میں جمعرات کو حکومتی فورسز اور القاعدہ سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 27 فوجی ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ اس جنوب مشرقی شہر پر قبضے کے لیے حکومتی فورسز کی پیش قدمی جاری ہے، تاہم عسکریت پسندوں کی جانب […]

  • شام کی صورتحال پر بان کی مون کا اظہار تشویش

    اقوام متحدہ:(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے شام میں تشدد جاری رہنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بان کی مون نیجو آسٹریا کے کئی دورے پر ہیں، آسٹریا کے وزیر خارجہ سباسٹین کورٹس سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام میں عام شہریوں […]

  • دہشتگردی کی جنگ میں امریکہ کی ناکامی کی وجہ دہشتگردوں کے پاکستان میں محفوظ ٹھکانے :حامد کرزئی

    کابل/ ماسکو(آئی این پی)سابق افغان صدر حامد کرزئی نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف امریکی جنگ ناکام رہی ہے کیونکہ دہشتگردوں کے پاکستان میں محفوظ ٹھکانے برقرار ہیں ۔روسی ٹی وی رشیا ٹوڈے کو ایک انٹرویو میں حامد کرزئی نے کہاکہ اگر ملک تمام صورتوں میں دہشتگردی […]

  • اقوام متحدہ نے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا دعویٰ ملکیت مسترد کردیا

    نیویارک:(آئی این پی) اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے متنازع گولان کی پہاڑیوں پر ملکیت کا دعویٰ مسترد کردیا۔ اقوام متحدہ کی 15 رکنی سیکیورٹی کونسل کے ارکان نے اسرائیل اور مصر کے درمیان واقع گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا دعویٰ ملکیت مسترد کردیا جب کہ […]

  • ہیلری کلنٹن کنکٹی کٹ پرائمری بھی جیت گئیں

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے نامزدگی حاصل کرنے کی دوڑ میں سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے چار مزید ریاستوں میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے داخلی انتخابات میں کلنٹن نے اپنے حریف برنی سینڈرز کے خلاف کنکٹی کٹ کے علاوہ ڈیلاویئر، میری لینڈ اور پینسلوینیا […]

  • امریکا 1980ء کے میں سوات سے سمگل کرکے امریکا لے جایا جانے والا بدھ کا مجسمہ (آج) واپس کرے گا

    اسلام آباد :(اے پی پی) امریکا 1980ء کے عشرے میں سوات سے سمگل کرکے امریکا لے جایا جانے والا بدھا کا مجسمہ (آج) جمعرات کو پاکستان کو واپس کرے گا۔ بدھا کے اس نادر مجسمے کی مالیت کا اندازہ 11لاکھ ڈالر ہے۔ مجسمہ کو واپس کرنے کے موقع پر نیو یارک کے علاقے مین ہیٹن […]