خبرنامہ انٹرنیشنل

ہیٹی میں موسلادھار بارش کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی

  • پورٹ اوپرنس:(اے پی پی) ہیٹی میں موسلادھار بارش کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیٹی کی وزارت داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بارش کے باعث دارلحکومت پورٹ اوپرنس میں گھر گرنے سے 3 بچے ہلاک ہو گئے۔جبکہ اسی طرح کے ایک اور واقعے میں 41 سالہ […]

  • وینزویلا میں بجلی کا بحران، سرکاری دفاتر میں صرف دو دن کام ہوگا

    کراکس:(اے پی پی) وینزویلا میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے سرکاری دفاتر میں کام کا دورانیہ ہفتے میں پانچ دن سے کم کر کے صرف دو دن کر دیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی قلت کے دوران اس عارضی اقدام سے بحران پر قابو […]

  • مصراور بحرین بیرونی خطرات سے مل کر لڑیں گے :صدرعبدالفتاح السیسی

    قاہرہ ۔ 27 اپریل (اے پی پی)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ 30 جون 2013ء کو ملک میں قائم ہونے والی فوجی حکومت پر خلیجی ریاست بحرین کا موقف قابل تحسین ہے۔ قاہرہ بھی بحرین کی داخلی سلامتی کو لاحق بیرونی خطرات میں بحرین کی ہر ممکن مدد یقینی بنائے گا۔سعودی خبر […]

  • ترکی ،دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے فوجی جاں بحق ، 6 زخمی

    انقرہ:(اے پی پی)ترکی میں دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے کے نتیجے میں ایک فوجی جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ ترک میڈیا کے مطا بق ضلع ماردین کی تحصیل نصائبن میں علیحدگی پسند تنظیم کے دہشت گردوں کے زیر استعمال ایک عمارت میں تلاشی کے دوران دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کے […]

  • شمالی کوریا کی دھمکیوں کے جواب میں دفاعی اقدامات کر رہے ہیں، اوباما

    واشنگٹن :(اے پی پی)امریکا کے صدر براک اوباما نے شمالی کوریا کے جارحانہ رویے کو “معمولی خطرہ” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک شمالی کوریا کی دھمکیوں کے جواب میں دفاعی اقدامات کر رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘سی بی ایس’ پر نشر کیے جانے والے ایک انٹرویو میں صدر اوباما کا […]

  • رومانیہ میں امریکی ایف 22 لڑاکا طیارے تعینات

    بخارسٹ:(اے پی پی)نیٹو کے مشرقی یورپی اتحادیوں کے لیے فوجی حمایت کی علامت کے طور پر، جن کا کہنا ہے کہ اْنھیں روسی جارحیت کا سامنا ہے، امریکا نے رومانیہ میں ایف 22 لڑاکا طیارے تعینات کردیے ہیں۔یہ لڑاکا جیٹ طیارے میخائل کوگالنسنو ہوائی اڈے پر اترے، جو رومانیہ کے جنوب مشرقی علاقے میں واقع […]