خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا کی پانچوں شمال مشرقی ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی

  • نیو یارک :(اے پی پی)امریکا میں صدارتی امیداوار کے لیے جاری ووٹنگ میں اگر ریپبلیکن پارٹی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو پانچوں شمال مشرقی ریاستوں میں کامیابی حاصل ہوئی ہے تو وہیں ڈیموکریٹ امیدوار ہلیری کلنٹن کو پانچ میں سے تین میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔امریکی میڈیا نے ریپبلیکن پارٹی کی جانب سے صدارتی […]

  • افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا 150شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

    کابل: (اے پی پی) افغان فوج نے ملک میں مختلف کارروائیوں کے دوران 150 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، ننگرہارمیں داعش اورطالبان کے درمیان شدید جھڑپوں میں 30 شدت پسند مارے گئے۔ صوبہ قندوزمیں خودکش جیکٹ پھٹنے سے 8 خودکش بمبار ہلاک ہوگئے جبکہ طالبان کے حملے میں 4 پولیس اہلکار […]

  • کوئلے کی کان میں پانی بھرنے سے 67مزدور پھنس گئے

    ژیان(آئی این پی) چین کے شمال مشرقی صوبے شان ژی میں کوئلے کی ایک کان میں پانی بھر جانے کے باعث 11کا کن کان میں پھنس گئے ہیں ، ریسکیو اہلکاروں نے پمپوں کے ذریعے پانی باہر نکالنا شروع کر دیا ، اس مقصد کیلئے دن رات پانچ پمپ کام کررہے ہیں۔شان ژی صوبے کے […]

  • فلپائن میں کینیڈین شہری کا سر قلم کرنے پر عالمی مذمت

    منیلا/اوٹاوا(آئی این پی ) فلپائن میں مسلم شدت پسندوں کی طرف سے ایک کینیڈین شہری کا سر قلم کرنے کے عمل کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹریڈو نے اس بہیمانہ واردات پر اپنے غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قتل کی ذمہ […]

  • بھارت کے قومی عجائب گھر میں آتشزدگی، نادرسامان جل کرخاکستر

    نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں آگ لگنے کے باعث نادر اشیا جل کا خاکستر ہوگئیں، جبکہ آگ بجھاتے ہوئے 6 فائر فائٹرز بھی زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے نیچرل ہسٹری میوزیم کی چھٹی منزل پر آگ رات پونے دو بجے لگی، جبکہ دیکھتے ہی […]

  • افغانستان کو ایم آئی 17ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کیلئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے، روس

    کابل:(اے پی پی) روس نے کہاہے کہ افغانستان کو ایم آئی 17ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کیلئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں تعینات روسی سفیر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ افغانستان کو ایم آئی 17ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کیلئے دونوں ممالک کے متعلقہ حکام کے درمیان بات چیت […]