خبرنامہ انٹرنیشنل

یمن میں اتحادی افواج کی کارروائی، القاعدہ کے 800 شدت پسند ہلاک

  • صنعا:(اے پی پی) سعودی اتحادی افواج کی یمن کے جنوب میں کارروائی کے دوران القاعدہ کے 800 شدت پسندوں ہلاک ہوگئے جب کہ افواج نے یمن کے شہر مکلہ کا کنٹرول بھی دوبارہ حاصل کرلیا۔ ایک سال سے دہشت گردوں کے قبضے میں موجود یمن کے جنوبی شہر مقالا میں کارروائی کے دوران سعودی اتحادی […]

  • دمشق میں حضرت زینب کے مزار کے قریب خودکش حملہ، 16 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    دمشق:(اے پی پی) شامی دارالحکومت دمشق میں حضرت زینبؓ کے مزار کے قریب خودکش حملے میں 16 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں حضرت زینبؓ کے مزار کے قریب علاقے زینبیہ میں ایک کار بم دھماکے میں 16 افراد جاں […]

  • امریکی صدر اوباما نے شمالی کوریا کی پیشکش مسترد کردی

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر اوباما نے جنوبی کوریا کے ساتھ سالانہ فوجی مشقوں کو منسوخ کرنے سے متعلق شمالی کوریا کی پیشکش کومسترد کردیا۔ امریکی صدر نے شمالی کوریا کی اس پیشکش کو ٹھکرا دیا جس میں کمیونسٹ ملک نے کہا تھا کہ اگر امریکا اور جنوبی کوریا اپنی سالانہ فوجی مشقوں کو منسوخ […]

  • امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو امیدوار بننے سے روکنے کے لیے 2 مخالف متحد

    امریکا:(آئی این پی)امریکا میں صدارتی امیدوار کی حثیت سے نامزدگی کے لیے ریبلکن پارٹی کے دو امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف متحد ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے ری پبلکن پارٹی کی جانب سے نامزدگی کے حصول کے لیے 2 امیدوار ٹیڈ کروز اور جان کیسک نے […]

  • صدراوباما نے شمالی کوریا کی پیشکش مسترد کر دی

    واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر باراک اوباما نے جنوبی کوریا کے ساتھ سالانہ فوجی مشقوں کو منسوخ کرنے سے متعلق شمالی کوریا کی پیشکش کومسترد کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے شمالی کوریا کی اس پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے جس میں اس کیمونسٹ ملک نے کہا تھا کہ اگر امریکا اور […]

  • ناروے میں مریض کو بچانے کیلئے ایف 16 طیارے کا استعمال

    اوسلو (آئی این پی ) ناروے میں مریض کی جان بچانے کے لیے مشینیں ایف سولہ طیارے کے ذریعے منگوائی گئیں ، ایف سولہ طیارے نے10 گھنٹے کا سفر 25 منٹ میں طے کر لیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ناروے میں ڈاکٹرز نے مریض کی جان بچانے کے لیے فضائیہ سے مدد لی ، ناروے […]