خبرنامہ انٹرنیشنل

افغان صدرکا اصل چہرہ سامنے آگیا،پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام تراشیوں پراترآئے

  • کابل(آئی این پی)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں کی قیادت کوئٹہ اور پشاور میں مقیم ہے جہاں سے افغانستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے،پاکستان سے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کی توقع نہیں ،پاکستان اچھے […]

  • امریکا ایران کی دفاعی طاقت سے خوف زدہ ہے، علی فدوی

    تہران :(اے پی پی) ایران کی بحریہ کے کمانڈرایڈمرل علی فدوی نے کہا ہے کہ امریکا ایران کی دفاعی طاقت سے خوف زدہ ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یزد شہر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ امریکی اپریل 1980 میں صحرائے طبس میں اپنے فوجی آپریشن کی شکست کے بعد ایران […]

  • سی پیک منصوبہ کسی تیسرے فریق کیخلاف نہیں: چینی صدر

    بیجنگ (آئی ای پی) چینی صدر واضح کر دیا ہے کہ سی پیک م صوبہ ایک کمرشل م صوبہ ہے اور یہ کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں ہے ، پاکستا میں ترقیاتی م صوبے اور گوادر فری ٹریڈ زو مقررہ مدت سے پہلے مکمل کر لئے جائی گے کیو کہ دو وں ملکوں کی […]

  • سعودی عرب پہنچنے والے 250 عمرہ زائرین کا بطور شاہی مہمان استقبال

    مدینہ منورہ:(آئی این پی ) عمرہ اور زیارتوں کیلیے سعودی عرب پہنچنے والے250 زائرین کابطور شاہی مہمان استقبال کیا گیا، یہ افراد خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے خصوصی مہمانان پروگرام کے سلسلے میں پانچویں کھیپ کے تحت مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔ سعودی فرماں روا نے عمرے کی ادائیگی کے سلسلے […]

  • بھارتی چیف جسٹس عدلیہ کے مسائل بیان کرتے ہوئے وزیراعظم کے سامنے روپڑے

    نئی دھلی:(اے پی پی) بھارتی چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر عدلیہ کے مسائل بیان کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے سامنے رو پڑے جس کے بعد مودی نے ان سے بند کمرے میں ملاقات کی۔ نئی دلی میں عدلیہ اورانتظامیہ کے موضوع پر کانفرس منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم نریندر مودی سمیت مختلف ریاستوں […]

  • افغانستان میں خود کش حملہ اور جھڑپیں، طالبان گورنر اور جج سمیت 25 جنگجو ہلاک

    کابل:(اے پی پی) افغانستان میںخودکش حملے کے نتیجے میںقبائلی رہنما اورپولیس اہلکارہلاک ہوگیا جب کہ سیکیورٹی فورسزکی کارروائیوں میں طالبان کے فرضی گورنر اوراہم رہنما سمیت 5 جنگجو ہلاک اور10زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ہلمند میں خودکش حملے کے نتیجے میں قبائلی رہنما اور پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ مقامی حکام کا کہنا ہے […]