خبرنامہ انٹرنیشنل

کویت میں 2 بسوں میں تصادم سے 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک

  • کویت میں 2 بسوں

    کویت میں 2 بسوں میں تصادم سے 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک کویت سٹی:(ملت آن لائن) کویت میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ کویت کے جنوبی علاقے میں برجان آئل فیلڈ کے قریب 2 بسوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے […]

  • ’’طلاق ثلاثہ بل واپس لیا جائے‘‘ ممبئی میں لاکھوں مسلم خواتین کا مظاہرہ

    ’’طلاق ثلاثہ بل واپس لیا جائے‘‘ ممبئی میں لاکھوں مسلم خواتین کا مظاہرہ ممبئی:(ملت آن لائن) بھارت کی مرکزی حکومت کے طلاق ثلاثہ بل کے خلاف ممبئی میں لاکھوں مسلم خواتین نے مظاہرہ کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ مذکورہ بل شریعت کے منافی اور خواتین مخالف ہے جسے فوری واپس لیا جائے۔ آل […]

  • بھارت میں 4 منزلہ ہوٹل ٹرک ٹکرانے سے منہدم، 10 افراد ہلاک

    بھارت میں 4 منزلہ ہوٹل ٹرک ٹکرانے سے منہدم، 10 افراد ہلاک نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی شہر اندور میں 4 منزلہ ہوٹل کی عمارت منہدم ہو جانے کے نتیجے میں کم از کم 10افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ ہفتے کی رات گئے پیش آیا، پولیس کے مطابق تمام فوری امدادی کارروائیاں […]

  • شامی فورسز

    شامی فورسز کا مشرقی غوطہ پر کنٹرول کا دعویٰ

    شامی فورسز کا مشرقی غوطہ پر کنٹرول کا دعویٰ دمشق / انقرہ:(ملت آن لائن) شامی فورسز نے باغیوں کو پسپا کرتے ہوئے مشرقی غوطہ کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تمام باغی ایک معاہدے کے تحت مشرقی غوطہ کے آخری علاقے دوما سے نکل کر ادلب منتقل ہو گئے ہیں، باغیوں کی طرف سے […]

  • فوجی طیاروں کی دیکھ بھال، سعودی و امریکی کمپنی میں سمجھوتہ

    فوجی طیاروں کی دیکھ بھال، سعودی و امریکی کمپنی میں سمجھوتہ سیاٹل / لاس اینجلس:(ملت آن لائن) فوجی طیاروں کے فاضل پرزے اور دیکھ بھال کا کام سعودی عرب میں ہوگا، سعودی ولی عہد اور امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ شہزادہ محمد نے مائیکرو سافٹ کے بل گیٹس […]

  • طیب اردوان نے نیتن یاہو کو ’’ دہشت گرد ‘‘ قرار دے دیا

    طیب اردوان نے نیتن یاہو کو ’’ دہشت گرد ‘‘ قرار دے دیا تل ابیب / انقرہ / نیویارک:(ملت آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دے دیا ہے۔ طیب اردوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیتن یاہو تم ایک قابض ہو اور ساتھ ہی تم […]