خبرنامہ انٹرنیشنل

پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی فوجی مشقیں جاری، 2 اہلکار ہلاک

  • نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی فوج کی پاکستانی سرحد کے قریب صحرائے تھر میں ’’شتروجیت‘‘ کے نام سے جاری مشقوں کے دوران 2 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک فوجی سانپ کے کاٹے سے ہلاک ہوا جبکہ دوسرا گاڑی سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ صحرائے […]

  • یورپی یونین شامی مہاجرین کے لیے ترکی کوایک ارب یورو دے گی

    انقرہ/ برلن:(اے پی پی)یورپی یونین ترکی میں شامی مہاجرین کی مدد کیلیے ایک ارب یورو فراہم کرے گی۔ یورپی یونین کے نائب کمشنر نے ترک وزیر اعظم احمد دائود اوغلوکے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ یورپی یونین ترک میں موجود شامی مہاجرین کی حالت بہتر بنانے کیلیے جولائی تک مختلف منصوبوں […]

  • طیارے میں مسافر نے میرا گلا دبانے کی کوشش کی، کنہیا کمار کا الزام

    نئی دہلی: (آئی این پی) بھارت کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس یونین صدر کنہیا کمار نے الزام عائد کیا ہے کہ جیٹ ایئر ویز کے طیارے میں ان پر ایک مسافر نے حملہ کیا اور گلا دبانے کی کوشش کی۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔ […]

  • شیکسپیئر کی 400 ویں برسی تقریبات کا دوسرا دن

    لندن ۔ 24 اپریل (اے پی پی) معروف برطانوی ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر کی وفات کے ٹھیک چار سو برس پورے ہونے پر تئیس اپریل سے انگلستان میں ان کے آبائی شہر میں خصوصی تقریبات کا آغاز ہوا جو دوسرے دن بھی جاری رہیں رومیو اینڈ جیولیٹ، ہیملٹ اور کِنگ لیئر جیسے شہرہ آفاق ڈراموں […]

  • شام میں زمینی فوج بھیجنا بہت بڑی غلطی ہوگی، اوباما

    لندن ۔ 24 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے شام میں زمینی افواج کی تعیناتی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف فوجی کارروائی سے ملک کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔انھوں نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ’امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے (بشار ال) اسد کی […]

  • امریکہ سے اپنے اثاثے واپس لے کر رہیں گے،ایرانی نائب صدر

    تہران ۔24 اپریل (اے پی پی) ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت امریکی حکومت سے اپنے اثاثے واپس لینے کے لیے تمام قانونی طریقے استعمال کرے گی۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے ایران کے سرکاری اور نجی بینکوں کے سربراہوں کے ساتھ تیسرے اجلاس کے […]