خبرنامہ انٹرنیشنل

داعش مخالف جنگ، عراق کی ہرممکن مدد کریں گے، سعودی عرب

  • بغداد۔ 24 اپریل (اے پی پی) عراق میں متعین سعودی عرب کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک عراق کو ہر اعتبار سے مستحکم دیکھنا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بغداد کی جانب سے شدت پسند گروپ دولت اسلامیہ ’’داعش‘‘ کی سرکوبی کے لیے مدد کی درخواست کی گئی تو ریاض […]

  • پاکستان حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشتگرد گروپوں کے خلاف بلاتفریق کاروائی کرے ،امریکہ

    واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ نے کابل حملے کے بعد پاکستان پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دہشت گردگروپوں کے خلاف کارروائی کے دوران تفریق نہ کرے،حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشتگرد گروپوں کے خلاف بلاتفریق کاروائی کی جائے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر آف پریس آفس الزبتھ ٹروڈو نے میڈیا بریفنگ […]

  • افغانستان سیکورٹی فورسزکا مختلف کارروائیوں کے دوران درجنوں عسکریت پسند ہلاک

    کابل:(اے پی پی) افغانستان کی سیکورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران درجنوں عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، کارروائیوں میں 10 افغان فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے، خوست میں افغان فورسز نے ایک چھاپے کے دوران تین شہریوں کو قتل کر دیا، صوبہ فرح میں طالبات کیلئے قائم […]

  • امریکا،ایران کے اٹیمی پروگرام سے بھاری واٹر خریدے گا

    نیویارک:(اے پی پی) امریکا،ایران سے بھاری واٹر خریدے گا،اس حوالے سے دونوں ملکوں کے درمیان چھیاسی لاکھ ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا۔ پریس ریلیشنز ڈائریکٹرامریکی محکمہ خارجہ ایلزبتھ ٹروڈیو نے نیویارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران کے ایٹمی پروگرام سے بھاری واٹر خرید کرے گا،انھوں نے کہا کہ […]

  • سی آئی اے کو تشدد کے طریقے بتانے پر 2ماہرین نفسیات پر مقدمہ

    نیویارک(آئی این پی )امریکہ کے ایک وفاقی جج نے دو ماہرینِ نفسیات کے خلاف سی آئی اے کی سخت تفتیش میں مدد دینے کا مقدمہ کارروائی کے لیے منظور کر لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی جج نے فیصلہ سنایا کے نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر جن ماہرینِ نفسیات […]

  • یورپی یونین سےنکلنےکی صورت میں امریکا اور برطانیہ کےمعاشی تعلقات خراب ہوسکتے ہیں:اوباما

    لندن (آئی این پی) امریکی صدر براک اوباما نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کی تو امریکا اور برطانیہ کے معاشی تعلقات خراب ہو سکتے ہیں ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات […]