خبرنامہ انٹرنیشنل

بنگلہ دیش، یونیورسٹی پروفیسر کو مسلح افراد نے خنجروں کے وار کرکے قتل کردیا

  • ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیش میں یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کونامعلوم مسلح افراد نے خنجروں کے وار کرکے قتل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ شمال مغربی شہر راج شاہی میں اس وقت پیش آیا جب انگریزی کے پروفیسر رضا الکریم صدیقی ایک بس اسٹیشن کی طرف جا رہے […]

  • بھارت شدید قحط کی گرفت میں

    نئی دہلی:(اے پی پی) مریکہ کے نیشل اوشیانک اینڈ ایٹماسفیرک ایڈ منسٹریشن کے محکمے نے کہا ہے سال 2016 دنیا میں اب تک ریکارڈ کیا گیا سب سے گرم سال ہو گا۔ انڈیا کی ارضیاتی سائنس کی وزارت نے بھی تصدیق ہے کہ یہ برس بھارت کے لیے بھی سب سے گرم سال ثابت ہو […]

  • دمشق کے قریب شامی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تباہ

    دمشق :(اے پی پی) شام میں سرگرم انتہا پسند تنظیم ‘داعش’ نے بشار الاسد کی وفادار فضائیہ میں شامل ایک لڑاکا طیارہ کے جمعہ کے روز دمشق کے نواح میں گر کر تباہ ہونے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر لوڈ کی ہے۔ یہ طیارہ دمشق ہوائی اڈے کے جنوبی پہاڑی سلسلہ کوہ دکوہ میں گر کر […]

  • لندن :55 سالہ برطانوی خاتون کے ہاں 3 جڑواں بچوں کی پیدائش

    لندن ۔:(اے پی پی) پچاس سال سے زاید عمرکی خواتین کے ہاں عموما بچوں کی پیدائش کی شرح کم ہو جاتی ہے مگربعض اوقات قدرت بڑھاپے میں بھی اولاد دے کراپنیمعجزے دکھاتی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں برطانیہ میں پیش آیا جہاں ایک 55 سالہ خاتون کے ہاں تین جڑواں بچوں کی […]

  • یورپی یونین کا داعشی جنگجوؤں سے متعلق انٹیلی جنس میں سقم پرانتباہ

    لکسمبرگ :(اے پی پی) یورپی یونین کے انسداد دہشت گردی کے رابطہ کار نے خبردار کیا ہے کہ یورپ لوٹنے والے داعش کے جنگجوؤں کے بارے میں انٹیلی جنس کے تبادلے میں بڑے سقم موجود ہیں۔گائلز ڈی کرچوف نے لکسمبرگ میں یورپی یونین کے وزرائے داخلہ کے اجلاس میں ایک رپورٹ پیش کی ہے۔اس میں […]

  • گوئٹے مالا کے بیلازی کے ساتھ ملحقہ سرحدوں پر 3 ہزار فوجی تعینات

    گوئٹے مالا سٹی:(اے پی پی) گوئٹے مالا نے ہمسایہ ملک بیلازی کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی کے پیش نظربیلازی کے ساتھ ملحقہ سرحدوں پر 3 ہزار فوجی تعینات کر دئے ہیں۔گزشتہ روز دارالحکومت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے گوئٹے مالا کے وزیر دفاع ولیم منسیلا نے کہا کہ فوجیوں کی تعیناتی جنگ […]