خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا: 4 گھروں سے 8 لاشیں برآمد

  • اوہائیو:(آئی این پی) امریکی ریاست اوہائیو میں چار گھروں سے آٹھ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ پائیک کاؤنٹی پولیس کے شیرف چارلس ریڈر نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ تمام افراد کو سر میں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا جن میں ایک ٹین ایج لڑکا بھی شامل ہے ۔ جبکہ ایک […]

  • کینیڈین وزیراعظم غریب بچوں کو باکسنگ کے داؤ پیچ سکھانے لگے

    نیویارک:(اے پی پی) کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نیویارک کے باکسنگ جم میں غریب بچوں کو باکسنگ کے داؤ پیچ سکھائے، وہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق معاہدے پر دستخطوں کیلئے آجکل نیویارک میں ہیں۔ تفصیلات کیمطابق جسٹن ٹروڈو گزشتہ روز بروکلین کی گلیسن جم گئے جہاں غریب بچوں کو باکسنگ کی مفت تربیت دی […]

  • بھارت کی جانب سے ڈولکن عیسیٰ کو ویزہ جاری کرنے پر چین برہم

    بیجنگ :(اے پی پی) چین نے دہشتگرد قرار دیئے جانیوالے عالمی یوغر کانگریس کے رہنما ڈولکن عیسیٰ کو بھارت کی جانب سے ویزہ جاری کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ بیجنگ […]

  • امریکی صدر کی ملکہ الزبتھ سے خصوصی ملاقات

    لندن:(اے پی پی)امریکی صدر باراک اوباما نے ملکہ الزبتھ دوئم سے لندن میں ملاقات کی ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر نے ملکہ سے یہ ملاقات لندن کے نواح میں واقع ونڈسر محل میں کی۔ اس ملاقات میں اوباما نے ملکہ کو 90 برس کی عمر مکمل کرنے پر سالگرہ کی مبارک باد […]

  • ناروے کی خاتون وزیرنے تارکین وطن کی مشکل جاننے کیلیے سمندرمیں چھلانگ لگادی

    اوسلو:(اے پی پی) شام سے ہجرت کرنے والے افراد کی مشکلات مسلسل بڑھ رہی ہیں اور ان کے پاس سرچھپانے کا کوئی ٹھکانہ نہیں اور ان کی انہی مشکلات کو حقیقی طور پر محسوس کرنے کے لیے ناروے کی امیگریشن کی خاتون وزیر نے عجیب و غریب طریقہ اختیار کرتے ہوئے ریسکیو کشتی سے عین […]

  • سفید فام امریکیوں میں خود کشی کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، رپورٹ

    نیویارک:(آئی این پی) امریکی حکومت کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اوسط عمر کے سفید فام امریکیوں میں خودکشی کرنے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔امریکی حکومت کی تیار کردہ تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہریوں میں خود کشی کرنے والوں کی تعداد میں تیزی […]