خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہوگئے

  • انقرہ(آئی این پی)ترکی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترکی میں ہوئے ایک بم حملے میں 3 فوجی مارے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ترکی کے مشرقی صوبے میں ایک فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس کی وجہ سے یہ ہلاکتیں ہوئیں۔ ترکی کے کرد اکثریتی […]

  • ایران کا بین البراعظمی بلیسٹک میزائل کے خفیہ تجربے کا انکشاف

    تہران:(اے پی پی) ایران کی جانب سے خفیہ طور پر جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بین البراعظمی بلیسٹک کا تجربہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق ایران نے گذشتہ ہفتے خفیہ طور پر جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کے حامل بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’’سیمرگ‘‘ کا تجربہ […]

  • امریکی صدرکا برطانیہ کو یورپی یونین کا حصہ رہنے پر زور

    لندن:(آئی این پی ) امریکی صدر باراک اوباما نے برطانیہ کا دورہ شروع کردیا جس سے قبل انہوں نے برطانوی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ یورپی یونین کا حصہ رہے یہی سب کے مفاد میں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما دورہ سعودی عرب کے بعد برطانیہ پہنچ گئے […]

  • بھارت، مٹی کے تودے تلے دب کر 15 افراد ہلاک،2لاپتہ افراد کی تلاش جاری

    گھوہاٹی(آئی این پی)بھارت کے شمال مغربی سرحدی علاقے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں مٹی کے تودے گرنے کے باعث 15 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 2لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اروناچل پردیش کے ایک سیاحتی مقام توانگ میں پیش آیا جہاں مٹی کا تودہ مزدوروں کے ایک کیمپ […]

  • سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی کا سر قلم

    ریاض:(اے پی پی)سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں ایک پاکستانی کا سر قلم کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی شہری شاہ زمان خان سعید پر سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوا تھا جس پر اس کا سرقلم کر دیا گیا ، سزائے موت پر عمل درآمد ریاض […]

  • جاپان میں زلزلے کے بعد بارش نے تباہی مچا دی

    ٹوکیو(اے پی پی)یک نہ شد دو شد ، جاپان کے زلزلے سے تباہی کا شکار علاقے میں شدید بارش نے تباہی مچا دی ، نوے ہزار افراد تاحال عارضی شیلٹرز میں پناہ لینے پر مجبور ہیں ۔ مغربی جاپان میں زلزلے سے تباہ حال علاقے میں بارش نے صورتحال مزید خراب کر دی، بارش کی […]