خبرنامہ انٹرنیشنل

نائیجیریا، بے گھر افراد کے کیمپ کے قریب خاتون بمبار کا خودکش دھماکا،7 افراد ہلاک

  • ابوجا۔:(اے پی پی) شمال مغربی نائیجیریا بے گھر ہونے افراد کے کیمپ کے قریب 2 خاتون خودکش بمبار کے دھماکے کے نتیجے میں7 افراد ہلاک ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ خودکش دھماکہ کیمرون کی سرحد کے قریب بوکو حرام کے تنازعے کے باعث ہجرت کرنے والے افراد کے کیمپ کے قریب ہوا۔فوجی ترجمان ثانی […]

  • برطانیہ یورپی یونین کا حصہ رہ کر دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں زیادہ موثر ثابت ہو سکتا ہے،امریکی صدر

    لندن:(اے پی پی)امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ برطانیہ یورپی یونین کا حصہ رہ کر دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں زیادہ موثر ثابت ہو سکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وہ جمعرات کو رات دیرگئے برطانیہ کے تین روزہ دورے پر لندن پہنچے ہیں۔لندن میں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور صدر اوباما […]

  • جنوبی کوریا،ٹرین حادثے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی ہو گئے

    سیؤل:(اے پی پی) جنوبی کوریا میں مسافر ریل گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے پٹڑی سے اتر گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اورایک لوکوموٹو انجینئر سمیت 8 مسافر زخمی ہو گئے۔مقامی پولیس اور ریلوے حکام کے مطابق نیشنل ریلوے آپریٹیو کو ریل کی گاڑی جس کے ساتھ 7 ڈبے منسلک تھے سیؤل سے330 کلو […]

  • مشرقی چین،کیمیکل فیکٹری کے گودام میں دھماکوں کے بعد آتشزدگی

    شنگھائی :(اے پی پی) مشرقی چین میں کیمیکل فیکٹری کے گودام میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی جس نے فیکٹری کا ایک حصہ تباہ کر دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مقامی پولیس کے مطابق مشرقی شہر جینگ جیانگ میں واقع ایک کیمیکل ساز فیکٹری کے گودام جس میں حساس کیمیکلز اور پٹرول کا […]

  • ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں زلزلے کے مزید جھٹکے

    کویٹو۔:(اے پی پی) ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں زلزلے کے مزید شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،تازہ آفٹر شاکس جن کی شدت 6.0 عشاریہ تھی ،کا مرکز ایکواڈور کے شہر تساگواسے 36کلومیٹر اور بہیا ڈی سے 20 کلو میٹر دورشمال مغربی علاقہ کیراکز تھا۔امریکی محکمہ ارضیات پیمائی کے مطابق آفٹر شاکس کے نتیجے میں کوئی […]

  • مسئلہ کشمیر پریورپی یونین نے ثالثی کی پیشکش کردی

    برسلز / سری نگر:(اے پی پی)یورپی یونین نے کشمیر کی متنازع حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کیلیے بھرپور اقدام کیے جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر پیس اینڈ جسٹس فورم کی طرف سے یورپی یونین کے صدر برائے بھارت ماریا کاسٹلو فرنانڈیز کو […]