خبرنامہ انٹرنیشنل

روسی توپ خانہ شمالی شام کے قریب پہنچا رہا ہے، امریکا

  • واشنگٹن۔:(اے پی پی) روس کے بھاری توپ خانے نے شمالی شام میں حلب شہر کے قریب پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے ان خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ روسی فوج کی جانب سے اس پیش قدمی پر امریکی حکومت کو شدید تشویش ہے۔ امریکی حکام کے […]

  • اسرائیل پر خصوصی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلائے جائے:عرب لیگ کا مطالبہ

    قاہرہ :(اے پی پی) عرب لیگ کے سربراہ نبیل العربی نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل پر خصوصی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق نبیل العربی نے یہ بات اس حالیہ اسرائیلی اعلان کے جواب میں کہی ہے جس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا تھا کہ ان کا ملک […]

  • مغرب روس کو تنہا کرنے کی کوششیں ترک کردے، گورباچوف

    ماسکو:(اے پی پی) سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گورباچوف نے مغربی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روس کو عالمی برادری میں تنہا کرنے اور روسی شخصیات کو پابندیوں کو نشانہ بنانے کا رویہ ترک کردیں۔روسی حکومت کے اخبار ‘روسیسکا گزیاتا’ میں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں سابق سوویت رہنما نے […]

  • شام، محصور قصبوں سے زخمی شہریوں کا انخلا شروع

    دمشق:(اے پی پی) امدادی اداروں نے اقوامِ متحدہ کی مدد سے شام کے محصور قصبات سے پانچ سو زخمی افراد کے انخلا کا عمل شروع کر دیا ہے۔ان میں سے نصف کا تعلق ایسے قصبوں سے جو شامی افواج اور اس کے حمایت یافتہ گروپوں کے محاصرے میں ہیں جبکہ باقی کا تعلق باغیوں کے […]

  • امریکی صدرلندن پہنچ گئے،ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات متوقع

    لندن:(آئی این پی)امریکی صدر باراک اوباما سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے بعد لندن پہنچ گئے۔ امریکی صدر باراک اوباما برطانیہ کے تین روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں، امریکی صدر آج برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور ملکہ الزبتھ سے ملاقات کریں گے اور ملکہ الزبتھ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کریں گے۔ […]

  • ترکی نے یمن کے معزول صدرعلی عبداللہ صالح کے اثاثے منجمد کردیئے

    استنبول:(آئی این پی) ترکی نے یمن کے معزول صدرعلی عبداللہ صالح اور ان کے بیٹے احمد علی کے اثاثے منجمد کردیئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک حکومت نے یمن کے سابق صدرعلی عبداللہ صالح اور ان کے بیٹے احمد علی کے ترک بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں میں موجود تمام اثاثے 26 فروری […]