خبرنامہ انٹرنیشنل

فلپائن، صدارتی امیدوار نے کامیابی کی صورت میں امریکا اور آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات منقطع کی دھمکی دیدی

  • منیلا۔:(اے پی پی) فلپائن میں ایک صدارتی امیدوار نے کامیابی کی صورت میں اپنے ملک کے قریبی اتحادیوں امریکا اور آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دیدی اور دونوں ممالک کے سفیروں سے کہا ہے کہ وہ ’’اپنے منہ بند رکھیں‘‘۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روڈوایگو ڈیوٹرٹے نے یہ دھمکی […]

  • گری راج سنگھ کامسلمانوں کیلئے 2 بچوں کا قانون بنانے کا مطالبہ

    نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں مسلمانوں کی آبادی پر کنٹرول کیلئے سنگ پریوار کے بعد بھارتی وزیر گریراج سنگھ نے بھی صرف دو بچوں کا قانون بنانے کا مطالبہ کردیاہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کی آبادی پر کنٹرول نہ ہوا تو بھارت ایک اور پاکستان بن جائے گا۔ بھارتی ہندو انتہا […]

  • پاکستا ن چین سے ڈرون طیارے خریدے گا

    بیجنگ(آئی این پی) پاکستا ن چین سے ڈرون طیارے خریدے گا ، چین کا تیار کردہ یہ فوجی ڈرون سی ایچ سیریز سے تعلق رکھتاہے ، پاکستان ،مصر ، سعودی عرب ، نائیجریا اور متحدہ عرب امارات نے اپنی دفاعی ضروریات سے نمٹنے کیلئے یہ طیارہ خریدنے کی خواہش ظاہر کی ہے ۔چین کی ایک […]

  • بھارتی وزارت داخلہ کی کٹھ پتلی انتظامیہ کو آزاد ی پسند رہنماؤں کی سرگرمیوں پر کڑی نظررکھنے کی ہدایت

    سرینگر:(اے پی پی) بھارتی وزارت داخلہ نے مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت اور اپنی فورسز کو آزادی پسند رہنماؤں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت کو خدشہ ہے کہ آزادی پسند رہنما حال میں ہندواڑہ اور کپواڑہ میں پیش آنیوالے واقعات کے تناظر میں […]

  • میکسیکو کے آئل پلانٹ میں دھماکے میں 3 کارکن ہلاک30 زخمی ہوگئے

    میکسیکو سٹی:(اے پی پی) میکسیکو کے ایک آئل پلانٹ میں بڑے دھماکے کے نتیجے میں 3 کارکن ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔سرکاری تیل ایجنسی پیمکس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق واقعہ گزشتہ روز جنوب مشرقی ریاست ویراکروز کے علاقے کوٹزا کولکوز میں واقع ایک تیل پلانٹ میں پیش آیا جہاں دھماکے کے […]

  • نریندرمودی کے انسانیت، جمہوریت اور کشمیریت کے نعرے کوئی معنی نہیں رکھتے:سید علی گیلانی

    سرینگر۔:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ایک متنازعہ علاقہ ہے جہاں لوگوں کو بندوق کی نوک پر غلام بنا کر رکھا گیا ہے، انسانیت ، کشمیریت اور جمہوریت کے حوالے سے نریندر مودی کے نعرے […]