خبرنامہ انٹرنیشنل

یورپ بھی شامی مہاجرین کا بوجھ برداشت کرے:ترک وزیراعظم

  • انقرہ:(اے پی پی) ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوگلو نے کہا ہے یورپ بھی شامی مہاجرین کا بوجھ برداشت کرے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یورپی کونسل پارلیمنٹرین اسمبلی کے اجلاس سے ترکی زبان میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم احمد داؤد اوگلو نے کہا کہ ترکی کے دروازے اور دل معصوم اور مظلوم انسانوں کے لیے […]

  • امریکی خاندان کا بشار الاسد پر 90 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

    واشنگٹن:(اے پی پی) شام میں سنہ 2014ء کو شدت پسند تنظیم داعش‘ کے جنگجوؤں کے ہاتھوں قتل کیے گئے امریکی شہری اسٹیفن سوٹلوف کے خاندان نے اس واقعے کا ذمہ دار شامی صدر بشار الاسد کو ٹھہراتے ہوئے ان کے خلاف عدالت میں 90 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں […]

  • ترکی:بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ٹیچرکو 508سال قید کی سزا

    انقرہ :(اے پی پی) ترکی میں بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ٹیچر کو 508 سال کی قید کی سزا سنا دی گئی۔ ترکی میں اسکول ٹیچر کی جانب سے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے پرملزم کو سیکڑوں برس کی سزا سنائی گئی،عدالت نے 54 سالہ شخص کو مجرم قرار دے دیا،استاد پر […]

  • ایکواڈور:زلزلے میں ہلاک افراد کی تعداد 553 ہوگئی

    ایکواڈور:(اے پی پی)ایکواڈورمیں گزشتہ ہفتے آنے والے زلزلے میں ہلاک افراد کی تعداد 553 ہوگئی، دوسری جانب امدادی کارروائیاں تیز کردی گئیں،100 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ایکواڈورمیں آنے والے زلزلے سے ہلاک افرد کی تعداد 553 ہوگئی اور ساڑھے چارہزارسے زائدافرادزخمی ہوگئے،تاہم 100 شہری تاحال لاپتا ہیں، زلزلے سے 1500گھربھی زمین بوس ہوگئے۔ ایکواڈور کے […]

  • گوانتاناموبے کے قیدیوں کی منتقلی کا معاملہ متنازع ہوگیا

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے بدنام زمانہ گوانتاناموبے کو بند کرنے کے فیصلے کے بعد قیدیوں کی منتقلی کا معاملہ متنازع ہوگیا،کئی ممالک نے قیدیوں کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ گوانتاناموبے بند کرنے کے اعلان کے ساتھ دنیا کے متعدد ممالک سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کو کوئی ملک قبول […]

  • دہشت گردی کی لعنت کے خلاف سب کو لڑنا ہوگا: محمد بن سلمان

    ریاض:(اے پی پی) سعودی عرب میں گذشتہ روز خلیج تعاون کونسل کے وزراء دفاع کے اجلاس کے دوران تمام خلیجی ریاستوں نے دہشت_گردی اور انتہا پسندی کی لعنت سے مل کر لڑںے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق الدرعیہ شاہی محل میں ہونے والے خلیجی وزراء دفاع اجلاس سے خطاب کرتے […]