خبرنامہ انٹرنیشنل

صحارا کے تنازع میں مراکش کے ساتھ ہیں، شاہ سلمان

  • ریاض :(اے پی پی) سعودی_عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مراکش کو یقین دلایا ہے کہ صحارا کے معاملے میں سعودی عرب مراکش کے موقف کی حمایت جاری رکھے گا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق مراکش کے فرمانروا شاہ محمد ششم نے ریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے تفصیلی ملاقات کی۔ مراکش […]