خبرنامہ انٹرنیشنل

شام میں قیام امن کے حوالے سے پیش رفت نہ ہونا امریکا اور روس دونوں کے حق میں بہتر نہیں:اوباما

  • واشنگٹن :(اے پی پی)امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ اگر امریکا اور روس میں ہم آہنگی نہ ہوئی تو جنگ سے متاثرہ ملک شام میں قیام امن کے حوالے سے پیش رفت مشکل ہو گی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر اوباما اور پیوٹن کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت پر ہوئی ہے […]

  • صدیوں پرانی توریت اسرائیل اسمگل کرنے کے شبے میں یہودی گرفتار

    صنعاء:(اے پی پی) یمنی سکیورٹی حکام نے کہاہے کہ اقلیتی یہودی آبادی کے ایک رکن کو حراست میں لیا گیا ہے اور اْس پر الزام ہے کہ وہ800 سالہ پرانی توریت کی اسرائیل اسمگلنگ میں ملوث ہو سکتا ہے۔برلن ذرائع ابلاغ کے مطابق گرفتار یہودی کا نام یحییٰ یوسف یائش بتایا گیا ہے۔ اِس شخص […]

  • صدراوباما سعودی عرب کے خلاف کسی قانون سازی پر دستخط نہیں کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس

    واشنگٹن:(اے پی پی)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر باراک اوباما ایسی کسی قانون سازی پر دستخط نہیں کریں گے جس سے سعودی عرب جیسے ملکوں پر قانونی چارہ جوئی کی اجازت ملتی ہو کہ اس کے اہل کاروں نے 11 ستمبر 2001 کے امریکی سرزمین پر دہشت گرد حملوں میں کسی طرح کا کوئی […]

  • شامی فضائیہ کے طیاروں کی بازار پر بمباری، 44 افراد ہلاک

    دمشق:(اے پی پی) شامی فضائیہ کے طیاروں کی بازار میں بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 44 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے جنوب مشرقی علاقے میں شامی فضائیہ کے طیاروں نے بازار میں بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 44 افراد ہلاک جب […]

  • ترک فضائیہ کی کرد باغیوں کے خلاف کارروائیاں

    انقرہ:(اے پی پی) ترک فوج کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں بتایا گیا کہ لڑاکا طیاروں نے کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اِن حملوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں ہیں۔ ترک فوج کے ایک اور بیان میں بتایا گیا […]

  • ہلری اور ٹرمپ کی نیویارک پرائمری انتخابات میں بھی کامیابی

    نیو یارک:(اے پی پی) رب پتی کاروباری شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹن نے منگل کو شمال مشرقی امریکی ریاست نیویارک میں ہونے والے پرائمری صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریپبلکن اور ڈیموکریٹس کی طرف سے صدارتی امیدوار کی حتمی نامزدگی کے لیے اپنی اپنی پوزیشنز کو مزید مستحکم کر […]