خبرنامہ انٹرنیشنل

اسپین کے سرکاری اسکولوں میں اسلامیات کی کلاس

  • میڈرڈ :(اے پی پی) سپین میں پہلی بار سرکاری اسکولوں میں مسلمان بچوں کے لیے اسلامیات کی کلاس متعارف کرانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یورپی ممالک میں یہ اپنی نوعیت کا اب تک کا پہلا اقدام ہے کہ کسی سرکاری اسکول میں اسلامی تعلیمات کی کلاس شرو ع کی جا رہی ہے۔الحدث ٹیلی […]

  • سعودی شوریٰ کونسل میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے پربحث

    ریاض:(اے پی پی) سعودی عرب کی شوریٰ کونسل میں خواتین کو کاریں چلانے کی اجازت دینے سے متعلق معاملے پر ایک مرتبہ پھر غور کیا جارہا ہے اور دو ارکان نے اس نئی بحث کا آغاز کیا ہے۔شوریٰ کی رکن حیا المینائی نے کہا ہے کہ وہ ٹریفک قانون کی دفعہ 36 میں ایک ترمیم […]

  • یورپی یونین بغیر ویزا سفر کا معاہدہ پورا کرے ، ترکی

    انقرہ ۔:(اے پی پی) ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ وہ ترکوں کے یورپی ممالک میں بغیر ویزا سفر سے متعلق معاہدے کی پاسداری کرے۔دوسری صورت میں ترکی اس معاہدے کے تحت غیر ملکی تارکین وطن کو واپس لینے سے متعلق اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرے […]

  • بھارتی وزیراعظم مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے

    جموں/ نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کا ایک روزہ دورہ کیا جہاں انھوں نے ضلع ریاسی کے علاقے کٹرا میں جدید سہولیات سے آراستہ230 بستروں والے ہسپتال کا افتتاح اورشری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے پانچویں کانووکیشن سے خطاب کیا،اس موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے […]

  • چین کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں احتیاط سے کام لے ر ہے ہیں:منوہر پاریکر

    بیجنگ (آئی این پی) چین کے دورے پر آئے ہوئے بھارتی وزیر دفاع منوہر پا ریکر نے اپنے چینی ہم منصب کو بتایا کہ بھارت نہیں چاہتا کہ چین کے ساتھ اس کے تعلقات ’’ تیسرے فریق کے عوامل ‘‘ کی وجہ سے متاثر ہوں ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پریکر امریکی وزیر دفاع […]

  • یورپی یونین سے انخلاء کے بعد شہری غریب تر اور جائیدادیں مہنگی ہوجائیں گی، برطانیہ

    لندن ۔ 19 اپریل (اے پی پی) برطانیہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے انخلاء کے فیصلے سے شہری مستقل طور پر غربت کی دلدل میں دھنس جائیں گے جبکہ جائیدادوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوجائے گا۔وزیر خزانہ جارج اوسبورنے کی جانب سے گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران اپنے تنبیہی خطاب کے […]