خبرنامہ انٹرنیشنل

صدراوباما سعودی عرب کے خلاف کسی قانون سازی پر دستخط نہیں کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس

  • واشنگٹن:(اے پی پی) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر براک اوباما ایسی کسی قانون سازی پر دستخط نہیں کریں گے جس سے سعودی عرب جیسے ملکوں پر قانونی چارہ جوئی کی اجازت ملتی ہو کہ اْس کے اہل کاروں نے 11 ستمبر 2001ء کے امریکی سرزمین پر دہشت گرد حملوں میں کسی طرح کا […]

  • ایکواڈور میں زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 413 ہوگئی

    کیوٹو:(اے پی پی) ایکواڈور میں زلزلے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 413 ہوگئی ہے جبکہ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کا عمل تیز کر دیا گیا ہے،صدر نے کہا ہے کہ تعمیرِ نو اور متاثرین کی بحالی کے لیے اربوں ڈالر درکارہیں جبکہ منہدم ہونے والے ایک ہوٹل کے ملبے […]

  • کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب خودکش کار بم حملہ، 30 افراد ہلاک

    کابل:(اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب منگل کی صبح ہونے والے خودکش کار بم حملے کے نتیجے میں 30 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔افغان میڈیا کے مطابق سکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ پل محمد خان میں ہونے والا یہ دھماکہ وزارت دفاع اور وزارت خزانہ کے […]

  • مقبوضہ بیت المقدس میں بس میں دھماکا، 21 افراد زخمی،2 کی حالت نازک

    مقبوضہ بیت المقدس:(اے پی پی) اسرائیلی ریسکیو ٹیم نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک بس اچانک ایک دھماکے میں پھٹ گئی جس سے قریب کھڑی دوسری بس میں 21 افراد زخمی ہو گئے ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ دھماکا خالی بس میں ہوا تھا۔مقامی میڈیا […]

  • یورپی یونین سے اخراج مہنگا پڑے گا: برطانوی وزیر خزانہ

    لندن:(اے پی پی) برطانوی محکمہء خزانہ کے سربراہ جارج اوسبورن نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے کی صورت میں برطانیہ کو مستقل غربت کا سامنا کرنا پڑے گا اور یہ اثر ہر گھرانے پر ہزاروں پاؤنڈز کی صورت میں برداشت کرنا ہو گا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جارج اوسبورن کی جانب […]

  • عراق میں داعش کا سینئر رہنما ہلاک

    بغداد:(اے پی پی) عراقی شہر موصل کے جنوب میں کرد جنگجوؤں اور امریکی سپیشل فورسز نے داعش کے ایک سینئر رہنما کو ایک خفیہ آپریشن میں ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔جرم ذرائع ابلاغ کے مطابق کردش ریجنل سکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے عسکریت پسند کا نام سلیمان عبدِ شبیب الجبوری […]