خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا کا عراق میں مزید 200فوجی بھیجنے کا فیصلہ

  • واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے داعش کے خلاف لڑائی میں شامل ہونے کے لیے مزید دو سو فوجی عراق بھیجنے کا فیصلہ کرلیا،دہشتگردوں کے خلاف لڑنے کیلئے امریکی فوجیوں کی تعداد چار ہزارسے بڑھ گئی۔ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے بغداد میں وزیر اعظم حیدرالعبادی سے ملاقات کی، اس موقعے پر انہوں نے عراق […]

  • امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب نے تباہی مچادی،5افراد ہلاک

    ٹیکساس:(اے پی پی)امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب نے تباہی مچادی،موسلا دہار بارش کے باعث پانچ شہری ہلاک ہوگئے،ریاستی گورنر نے مزید نقصان سے بچنے کیلئے ہنگامی حالات کا نفاذ کردیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہے،بارش کے باعث آٹھ سو پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ موسلا دھا ر بارش […]

  • امریکا میں ’انشاءاللہ‘ کہنے پرعراقی طالبعلم کو طیارے سے اتاردیا گیا

    کیلیفورنیا:(اے پی پی) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک عراقی نوجوان کو اس وقت طیارے سے اتاردیا گیا جب وہ اس نے موبائل فون پر عربی میں گفتگو کرتے ہوئے ’انشاءاللہ‘ کہا۔ امریکی اخبار کے مطابق خیرالدین مخذومی نامی ایک عراقی شہری ریارست کیلیفورنیا کی ایک یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے۔ خیرالدین مخذومی 9 اپریل کو […]

  • بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے سیکڑوں افراد ڈوب گئے

    یونان:(اے پی پی) بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 500 افراد سمندر میں ڈوب گئے جن میں سے 41 کو بچالیا گیا جب کہ باقی کی تلاش جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ سے متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقام کی طرف ہجرت کرنے کی کوشش میں بحیرہ روم […]

  • سوڈان؛ 2 متحارب قبائل میں جھڑپ کے دوران 208 افراد ہلاک؛ 108بچے اغوا

    دارفر:(اے پی پی) سوڈان کے خطے مشرقی دارفر میں 2 متحارب قبائل کے درمیان لڑائی میں208 افراد ہلاک، 108بچوں کو اغوا کر لیا گیا، مشرقی دارفر کے علاقے گمبیلا میں عرب مالیا اور ریزگات قبیلوں کے درمیان زمین پر قبضے اور مویشی چرانے پر چند سال قبل شروع ہونے والی لڑائی نے شدت اختیار کر […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہروں کے دوران طلبہ نے پاکستانی پرچم لہرا دیے

    سری نگر / جموں / نئی دہلی: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لوگ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہریوں کے حالیہ قتل کے خلاف احتجاج کیلیے کرفیو اور دیگر پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے سڑکوںپرنکل آئے۔ پولیس نے مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس سے متعدد افراد زخمی […]