خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی زیرانتظام کشمیر کو دنیا میں انتہائی فوجی راج والا علاقہ خیال کیا جاتا ہے، چینی میڈیا

  • بیجنگ (آئی این پی) بھارتی زیر انتظام کشمیر کو دنیا میں انتہائی فوجی راج والا علاقہ سمجھا جاتا ہے ، بھارتی فوج اور پولیس پر علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے مسلسل الزامات عائد کئے جارہے ہیں ۔ یہ بات چینی میڈیا نے سرینگر میں فوجی اہلکار کے ہاتھوں لڑکی آبروریزی کی […]