خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی آرمی چیف کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ ،سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا

  • نئی دہلی/جموں (آئی این پی)بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ ایک روزہ دورے پر مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے،جہاں انہوں نے سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ نے گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کا ایک روزہ دورہ کیا،جنرل دلبیر سنگھ ادھمپور میں قائم شمالی کمان کے ہیڈ کوارٹرپہنچے تو […]

  • استنبول میں دھماکوں کے بعد میٹروبس کو آگ لگ گئی

    انقرہ :(اے پی پی) ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں میٹرو کی ایک بس کو آگ لگ گئی ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ استنبول کے علاقے توپ کپی میں واقع ایک میٹرو اسٹیشن پر پیش آیا ہے۔ عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ پہلے زوردار دھماکوں کی آوازیں آئیں جس […]

  • بھارتی ریاست گجرات میں پٹیل برادری ایک بار پھر سڑکوں پر آ گئی، پولیس سے جھڑپیں

    احمد آباد:(اے پی پی ) بھارتی ریاست گجرات میں پٹیل برادری اپنے حقوق کے لئے ایک بار پھر سڑکوں پر آ گئی اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی جب کہ درجنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں حالات اس وقت کشید ہوئے جب سردار پٹیل گروپ […]

  • سعودی عرب میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی سے 12 افراد ہلاک

    ریاض:(اے پی پی ) سعودی عرب میں ایک کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 12افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی شہر جوبیل میں پٹرولیم مصنوعات بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں12 افراد ہلاک ہوگئے، جوبیل کے صنعتی زون کے ترجمان عبدالرحمن کا کہنا […]

  • بھارتی ریاست اڑیسہ میں بس حادثہ، 27 فن کار ہلاک،11 زخمی ہوگئے

    نئی دہلی :(اے پی پی) بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک بس کے حادثے میں 27 فن کار ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 40 فن کاروں جن میں ایک بچہ بھی شامل تھا ریاست اڑیسہ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کے بعد بس کے ذریعے واپس آرہے تھے کہ ان کی بس […]

  • برازیلی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں صدر کے مواخذہ کی تحریک دو تہائی اکثریت سے منظور

    برازیلیہ:(اے پی پی) برازیل کی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں نے صدر ڈلما روزیف کا مواخذہ کرنے کی تحریک دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برازیل کی صدر پر بڑھتے ہوئے خسارے کو چھپانے کے لیے سرکاری اکاؤنٹس میں ہیر پھیر کرنے کے الزامات ہیں جن سے وہ انکار کرتی […]