خبرنامہ انٹرنیشنل

پڑوسیوں کو خطرہ محسوس نہیں کرنا چاہیے: صدر روحانی

  • تہران:(اے پی پی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا تاہم یہ اضافہ دفاعی نوعیت کا ہو گا تاکہ مشرق وسطیٰ کے تنازعات کے اثرات کا مقابلہ کیا جا سکے، ہماری فوج، سیاسی اور اقتصادی طاقت کسی ہمسایہ ملک یا اسلامی دنیا کے خلاف نہیں۔ […]

  • گولان کی پہاڑیاں ہمیشہ اسرائیل کا حصہ رہیں گی،اسرائیلی وزیراعظم

    مقبوضہ بیت المقدس:(اے پی پی) اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ گولان کی پہاڑیاں ہمیشہ اسرائیل کا حصہ رہیں گی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات انہوں نے اِس متنازعہ علاقے میں اپنی کابینہ کے پہلے اجلاس کے ابتداء میں کہی۔ نیتن یاہو نے یہ بھی کہا کہ پچاس برسوں کے […]

  • ایکواڈور میں زلزلہ سے ہلاکتیں 270 ہو گئیں،2500 افراد زخمی

    کیوٹو:(اے پی پی) لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں ہفتہ کو آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 272 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اڑھائی ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریکٹر سکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی تھی اور اسے ایکواڈور کی حالیہ تاریخ کا بدترین […]

  • بھارت نے او آئی سی کے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بیان کومسترد کردیا

    نئی دہلی(آئی این پی)بھارت نے او آئی سی کے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بیان کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوآئی سی کا بیان بدقسمتی اور حقائق کی بنیاد پر غلط ہے ،تنظیم مستقبل میں ایسے بیانات دینے سے احتراز کرے۔بھارتی میڈیاکے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے […]

  • اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ادارے کی ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کی سخت الفاظ میں مذمت

    اقوام متحدہ:(اے پی پی) اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ادارے کے ہائی کمشنر نے امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کمشنر زید رعد الحسین نے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام تو نہیں لیا لیکن مسلمانوں […]

  • پوپ فرانسس یونان میں تارکین وطن سے ملنے جائیں گے

    روم(آئی این پی)کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس یونانی جزیرے لیسبوس میں مقیم تارکین وطن کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسس یونانی جزیرے پر قائم تارکین وطن کے اس مرکز میں جائیں گے جہاں 3000 کے قریب افراد پناہ حاصل کرنے یا ترکی واپس بھیجے جانے […]