خبرنامہ انٹرنیشنل

اوآئی سی کا دوروزہ اجلاس ختم ، 50ملکوں نے شام اور یمن کی صورتحال کا ذمہ دار ایران کو قراردیدیا

  • استنبول(آئی این پی)استنبول میں اسلامی سربراہ کانفرنس کا دوروزہ اجلاس ختم ہوگیا ،50 مسلم ملکوں نے شام اور یمن کی صورتحال کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا۔غیر ملکی میدیا کے مطابق استنبول میں او آئی سی کے تیرہویں سربراہی اجلاس کے اختتامی اعلامیہ میں50 مسلم ممالک کے رہنماں نے شام اور یمن کی صورتحال […]