خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت میں گرمی کی شدت، 130 افراد ہلاک

  • نئی دہلی۔:(اے پی پی) بھارت میں شدید گرمی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 130 ہوگئی ہے۔ بھارت کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے اور […]

  • امریکی صدر نے عراق پر حملے سے عبرت حاصل نہیں کی،روسی صدر

    ماسکو:(اے پی پی) روس کیصدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ باراک اوباما نے عراق کی صورتحال سیسبق نہیں سیکھا۔ٹی وی پر اپنے سالانہ خطاب میں صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ امریکہ کے صدر نے لیبیا پر حملے کا فیصلہ کرتے وقت عراق کی صورتحال سے عبر ت حاصل نہیں کی۔ انہوں نے […]

  • شام میں مذاکرات کا عمل تعطل کا شکار

    شام:(اے پی پی)اقوام متحدہ کی نگرانی میں شام کے بحران کے حل کیلئے امن مذاکرات میں فریقین کے درمیان اختلافات برقرار ہیں، حزب اختلاف کے رہنماوٴں کا کہنا تھا کہ صدر بشارالاسد فوجی حل چاہتے ہیں۔ شام میں مذاکرات کا عمل تعطل کا شکار ہوگیا،حزب اختلاف کے رہنماوٴں کا کہنا تھا کہ صدر بشارالاسد شام […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف چوتھے روز ہڑتال ،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند

    سرینگر (آئی این پی )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف چوتھے روز بھی ہڑتال جاری رہی۔ کرفیو کے باوجود ہزاروں افراد کا قابض فوج کے خلاف مظاہرے کا سلسلہ جاری رہا۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے حریت قیادت کو نظربند کرکے موبائیل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی۔ بھارتی مظالم کے خلاف حریت کانفرنس […]

  • فیس بک نے ڈویلپرز کے لیے یوزر نیم اور پاس ورڈ ختم کردیا

    لندن:(اے پی پی) فیس بک نے نئی سہولیات کے تحت ایپ ڈویلپرز کے لیے یوزرنیم اور پاس ورڈ کی ضرورت ختم کردی ہے جس کے تحت اب وہ صرف فون نمبر یا ایم میل ایڈریس شامل کرکے اپنا کام شروع کرسکتے ہیں۔ ڈویلپرز کانفرنس میں فیس بک نے ’اکاؤنٹ کٹ‘ کا اعلان کیا ہے جو […]

  • سائبرحملے ایران کے میزائل حملوں سے بڑا خطرہ ہیں، امریکا

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکا نے میزائل ڈیفنس اوردیگر اداروں پرہونے والے تازہ سائبرحملوں پرگہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ سائبرحملے ایران اور شمالی کوریاکے بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق امریکی میزائل ڈیفنس ایجنسی کے ڈائریکٹر ایڈمرل جیمزسیرینگ نے کانگرنس کی مسلح افواج […]