خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیل میں عرب مسلمان پولیس افسر کو اعلی عہدے پر ترقی دیدی گئی

  • یروشلم(آئی این پی )اسرائیل میں ایک عرب مسلمان پولیس افسر جمال ہاکرش کو اسرائیلی پولیس میں اعلی ترین عہدے پر ترقی دیدی گئی ،جمال ہاکرش نے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری تشدد کے دوران ڈپٹی کمشنر کی حیثیت سے اپنی ملازمت شروع کی تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سرائیل میں ایک عرب مسلمان پولیس […]

  • او آئی سی اجلاس کا اختتامی اعلامیہ کانفرنس کے آغاز سے پہلے لیک ہوگیا

    استنبول (آئی این پی )ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے اسلامی سربراہ اجلاس کا اختتامی اعلامیہ کانفرنس کے آغاز سے پہلے ہی لیک ہو گیا، اختتامی اعلامیہ میں ایران، سعودی عرب اختلافات کا ذکر نمایاں ہے، اعلامیہ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی پرتشدد کارروائیوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر گہری تشویش […]

  • داعش کی سپلائی لائن کو کاٹ دیا گیا ہے،اوباما

    واشنگٹن :(اے پی پی)امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے داعش کی سپلائی لائن کو کاٹ دیا گیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں داعش کے مزید رہنما مارے جائیں گے۔واشنگٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر بارک اوباما نے کہا کہ شام اورعراق میں داعش کے جنگجووں کی تعداد […]

  • سعودی عرب میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

    ریاض:(اے پی پی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا،اور تمام درسگاہیں بند کردی گئیں۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی غیرمعمولی بارش نے ہرطرف تباہی مچادی، شہر کی گلیاں اور بازار کئی فٹ پانی میں زیر آب آگئے۔سڑکوں پر […]

  • شام میں مذاکرات کا ہدف انتقال اقتدار کی راہ ہموار کرنا ہے، سٹافن ڈی مستورا

    جنیوا:(اے پی پی) شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹافن ڈی مستورا نے کہا ہے کہ وہ شام میں عارضی جنگ بندی کو مزید توسیع دینے کے ساتھ ساتھ متحارب فریقین میں بات چیت کا عمل شروع کرانے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔سعودی خبر رساں اداروے کے مطابق مختلف ملکوں کے دورے […]

  • اپنے کسی علاقے سے دستبردار نہیں ہوئے، سعودی عرب کو اس کا حق لوٹایا ہے،مصری صدر

    قاہرہ :(اے پی پی) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے بحر احمر میں واقع 2 جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر نے سعودی عرب کو اس کا حق لوٹایا ہے اور وہ اپنے کسی علاقے سے دستبردار نہیں ہوا ہے۔عرب میڈیا زرائع کے مطابق […]