خبرنامہ انٹرنیشنل

النصرہ فرنٹ کا حزب اللہ کے کمانڈرکیگرفتاری کا دعوی

  • دمشق:(اے پی پی) شام میں لڑنے والی عسکریت پسند تنظیم النصرہ فرنٹ نے شمالی شہرحلب میں تازہ لڑائی کے دوران لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے ایک کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ النصرہ کی جانب سے پکڑے گئے حزب اللہ کمانڈر کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں اسے تفصیلات بتاتے دکھایا گیا ہے۔ کمانڈر […]

  • داعش نے برسلز حملوں میں ملوث خودکش بمباروں بارے تعریفی مضمون شائع کردیا

    دمشق :(اے پی پی) داعش نے برسلز حملوں میں ملوث خودکش بمباروں سے متعلق معلومات پر مبنی ایک تعریفی مضمون شائع کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس مضمون سے واضح ہوتا ہے کہ اس واقعے میں ملوث ایک بم ساز دہشت گرد پیرس حملوں میں بھی ملوث تھا۔ داعش کے آن لائن جریدے ’دابق‘ […]

  • پیرس حملوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں گرفتار 3 افراد رہا

    برسلز: (اے پی پی) بیلجئیم میں پیرس حملوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں گرفتار 3 افراد کو رہا کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس حملوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں بیلجئیم سے گرفتار ہونے والے 3 افراد کو رہا کردیا گیا ہے۔ بیلجیم کے پبلک پراسیکیوٹر کے مطابق گزشتہ […]

  • افغانستان میں فوجی آپریشنز میں 3 پاکستانیوں سمیت 55 شدت پسند ہلاک

    کابل:(اے پی پی)افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی کارروائیاںطالبان کے فرضی گورنر اور 3 پاکستانیوں سمیت 55 شدت پسند ہلاک‘ 47 زخمی جبکہ اس دوران 2 افغان فوجی بھی مارے گئے۔ صوبہ قندھار میں افغان پولیس اہلکارنے فائرنگ کرکے اپنے ہی 5 ساتھی پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا، افغان انٹیلی جنس نے حقانی […]

  • شام میں متنازع پارلیمانی الیکشن، صدربشارالاسد نے ووٹ ڈالا

    انقرہ:(اے پی پی) شام کے مختلف علاقوں میں متنازع پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ جاری ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق250 نشستوں کیلیے 3500امیدوارمیدان میں ہیں۔پولنگ صرف ان علاقوں میںہو رہی ہے جوحکومت کے زیرکنٹرول ہیں۔ انتخابات میںصدر بشارالاسدکی جماعت کے علاوہ دیگر امیدوار بھی حصہ لے رہے ہیںجبکہ شامی حزب اختلاف کے تمام دھڑوںنے انتخابات کابائیکاٹ […]

  • ہانگ کانگ میں برطانوی پروفیسر کی لاش برآمد

    ہانگ کانگ:(اے پی پی) ہانگ کانگ کی پولی ٹیکنیک یونیورسٹی میں تعلیمی خدمات سر انجام دینے والے برطانوی پروفیسر ہیلری بوور کی لاش بدھ کو چائنا کے شہر شینزہن سے برآمد ہوئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق بوور ہانگ کانگ میں ملازمت کرتے تھے جب کے انکی رہائش جنوبی جزیرے میں لینڈ میں تھی جہاں مقتول […]