خبرنامہ انٹرنیشنل

شمال کی گرج سعودی سلامتی کے دشمنوں کے لیے پیغام ہے:سعودی شاہ سلمان

  • انقرہ(آئی این پی)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ خطے میں سب سے بڑی فوجی مشق شمار کی جانے والی ’’شمال کی گرج‘‘ اسلامی اتحاد کی قیادت کی جانب سے ان تمام عناصر کے لیے ایک پیغام ہے جو ان ممالک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے […]