خبرنامہ انٹرنیشنل

قریب المرگ پوتے سے ملاقات؛ اڑان بھرتے جہاز کو روک لیا گیا

  • مانچسٹر:(اے پی پی) مانچسٹر میں ایک مسافر طیارے کے پائلٹ نے رن وے پر اڑان بھرنے سے چند لمحے قبل جہاز کو فضا میں بلند کرنے سے روک لیا تاکہ ایک معمر جوڑے کو اسپتال میں مرتے ہوئے اپنے پوتے سے ملنے کا موقع مل سکے۔یہ معمر جوڑا آسٹریلیا جا رہا تھا کہ انھیں ایک […]

  • تھائی لینڈ، دوران ڈرائیونگ شراب نوشی کی سزا مردہ خانے میں کام

    بنکاک۔:(اے پی پی)تھائی لینڈ کی حکومت نے ڈرائیونگ کے دوران شراب نوشی کرتے ہوئے پکڑے جانے والے افراد کو کچھ وقت کے لیے مردہ خانے اور پوسٹ مارٹم روم میں کام کی سزا دینے کا فیصلہ کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس طرح وہ لوگوں میں ڈرائیونگ کے دوران شراب نوشی اور دیگر منشیات […]

  • ترکی ،بم دھماکے اور تشدد کے واقعات میں5 فوجی، 30 کرد باشندے ہلاک

    انقرہ۔:(اے پی پی) ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک فوجی چھاونی کے نزدیک ہونے والے کار بم دھماکے اور دیگر کارروائیوں میں ترک فوج کے 5 اہلکار جبکہ 30 کرد جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ترک حکام کے مطابق منگل کو ہوٓنے والے تشدد کے مختلف واقعات میں8 شہریوں سمیت 57 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔حکام […]

  • مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2نوجوان شہید

    سری نگر: (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہرے پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو نوجوان شہید ہوگئے ،پانچ شدید زخمیوں کی حالت نازک ہے، واقعے کے خلاف حریت رہنما سید علی گیلانی نے آج ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ دو کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا یہ واقعہ مقبوضہ وادی کے شمالی قصبے ہندواڑہ […]

  • اقوام متحدہ کے اگلے سیکریٹری جنرل کیلئے سرگرمیاں تیز

    واشنگٹن:اقوام متحدہ کے آئندہ سیکریٹری جنرل کے کیلئے سرگرمیاں تیز ہوگئیں،اب تک آٹھ امیدواروں کے نام سامنے آگئے جن کا تعارف کرایا گیا۔ اقوام متحدہ کے آئندہ سیکریٹری جنرل کے انتخاب کیلئے آٹھ امیدواروں کے دستاویزات آن لائن کردیئے گئے،اس بار کسی خاتون کو سیکریٹری جنرل منتخب کرنے کیلئے زور دیا جا رہا ہے۔ کولمبیا […]

  • ترکی کی داعش کے جنگجووں پر فضائی کارروائی،درجنوں شہری زخمی

    کلیز:ترکی نے شام کے سرحدی شہر کلیز میں داعش کے جنگجووں پر فضائی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، جس میں دو درجن کے قریب شہری زخمی ہوگئے۔ ترکی نے شام کے داعش کے زیر قبضہ شہر پر فضائی کارروائی کی، اس شہر میں ایک لاکھ پناہ گزین آباد ہیں جنہیں داعش کے جنگجووں نے یرغمال […]