خبرنامہ انٹرنیشنل

شام میں پر تشدد واقعات میں تیزی جنگ بندی کے منافی ہے، فرانس

  • پیرس:(اے پی پی) فرانس نے خبردار کیا ہے کہ شام میں پرتشدد واقعات میں تیزی آنے سے رواں ہفتے کے دوران شروع ہونے والے امن مذاکرات پٹری سے اتر سکتے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق شامی حکومت نے حلب اور غوطہ کے علاقوں میں بھاری عسکری کارروائیاں شروع کی ہیں، فرانسیسی حکومت کے مطابق یہ […]

  • اسرائیل کا شام میں فضائی کارروائیاں کرنے کا اعتراف

    یروشلم (آئی این پی) اسرائیل نے پہلی دفعہ باضابطہ طور پر شام میں فضائی کارروائیاں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وادی گولان میں فوجی کیمپوں کے دورے کے موقع پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ اسرائیل شام میں شدت پسند تنظیم حزب اللہ کے ٹھکانوں اور اسلحہ […]

  • مسجد الحرام میں خطبات کا تین نئی زبانوں میں ترجمہ

    ریاض (آئی این پی )مسجد الحرام میں زائرین کی سہولت کے لیے ترکی، فارسی اور ھوسا زبان میں ترجمہ کرنے کا اعلان کیا گیا ۔ مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) مسجد الحرام میں ہونے والے خطبات کی عربی کے علاوہ دیگر زبانوں میں ترجمے کے پروگرام کے تیسرے مرحلے کے تحت خطبات، لیکچرز اور اصول و […]

  • امریکی صدر سے فیڈرل ریزرو چیف کی ملاقات،اقتصادی اصلاحات پر پیش رفت بارے تبادلہ خیال

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا کے صدر براک اوباما سے فیڈرل ریزرو کی سربراہ جینیٹ ییلن نے ملاقات کی ،ملاقات میں اقتصادی ترقی اور وال سٹریٹ میں اصلاحات کے نتیجے میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات اوول آفس میں ہوئی جو امریکی […]

  • امریکی مسلح افواج کے سربراہ نے فوج کوسیاست سےدوررہنےکی ہدایت کردی

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی مسلح افواج کے سربراہ ج رل جوئے ڈ فورڈ ے فوجی اہلکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیاست سے دور رہیں اور ملک میں جاری صدارتی ا تخابات کی مہم میں اپ ے سیاسی خیالات کا اظہار ہ کریں۔ چیئرمی جواء ٹ چیفس آف سٹاف ج رل جوئے ڈ فورڈ […]

  • ای سی سی نے روس گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دیدی

    اسلام آباد:( اے پی پی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روس کے حکومتی سطح پرمعاہدے کے تحت نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، اس کے علاوہ وزارت پانی وبجلی کی تجویز پر پاورسیکٹرکیلیے وزارت خزانہ کو25ارب روپے کی خودمختار گارنٹی جاری کرنے کی بھی منظوری دے دی۔ کمیٹی […]