خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی بحریہ کا افسر چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

  • واشنگٹن: امریکی حکام نے اپنی بحریہ کے ایک اعلٰی افسر کو چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی بحریہ کے لیفٹیننٹ کمانڈر ایڈورڈ لن پر چین اور تائیوان کو خفیہ فوجی معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے، انہیں امریکی ریاست ورجینیا میں ایک بحری […]

  • بھارت میں گائے ذبح کرنے کے جرم میں چار مسلمانوں کوقید بامشقت کی سزا

    نئی دہلی :(اے پی پی) بھارت میں گائے ذبح کرنے کے جرم میں چار مسلمانوں کوقید بامشقت کی سزا دی ہے۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق اندور کی ایک عدالت نے گزشتہ روز گائے ذبح کرنے کے ایک مقدمے میں چار مسلمان شہریوں نیازالدین،عرفان شیخ،شعیب اورابراہیم کو قید مامشقت اور جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں۔ان […]

  • افغان سیکورٹی فورسز کا 26عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

    کابل:(اے پی پی) افغان سیکورٹی فورسز نے کاروائیوں کے دوران 26عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے، ہلمند میں ٹریفک کے حادثے میں 13افراد ہلاک اور48سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق شمالی صوبہ قندوز میں افغان فورسز نے نیٹو کے تعاون سے شدت پسندوں کے خلاف کاروائی کی ۔یہ کاروائی ضلع چاردرہ اور […]

  • لیبیا میں قذافی کے بعد حالات کی منصوبہ بندی نہ کرنا بدترین غلطی تھی : اوبامہ

    واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر براک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ لیبیا میں کرنل قدافی کو معزول کرنے کے بعد کی صورت حال کی پیش بندی ، منصوبہ بندی نہ کرنا ان کے عہدہ صدارت کی سب سے بدترین غلطی تھی۔امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز پر ایک انٹرویو میں اپنے دورِ اقتدار کے […]

  • ڈیوڈ کیمرون کاٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا اعلان

    لندن:(اے پی پی)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو آڑے ہاتھوں لیا،کہا کیمروں نے توجہ اصل معاملے سے ہٹانے کی کوشش کی۔ برطانوی لیبرپارٹی کے رہنما جیری کوربن نے ڈیوڈ کیمرون پر کڑی تنقید کی اور ان پر سوالات کی بوچھار کردی۔ پانامہ […]

  • واشنگٹن:شہریوں کااحتجاجی مظاہرہ، شفاف انتخابات کا مطالبہ

    واشنگٹن:(اے پی پی)واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کے باہر سیاست میں دولت کا اثر رسوخ ختم کرنے کیلئے ہزاروں شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا،پولیس نے چار سو سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ واشنگٹن میں ہزاروں شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کانگریس سے مطالبہ کیا کہ ملک میں شفاف انتخابات کرائے جائیں،ان کا کہنا تھا […]