خبرنامہ انٹرنیشنل

صومالیہ:مبینہ کاربم دھماکے میں 5افراد ہلاک ،7زخمی

  • موغادیشو:(اے پی پی)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔موغادیشو میں کار بم دھماکہ ہوا،دہشتگرد تنظیم الشباب نے حملے کی ذمے داری قبول کرلی، دہشتگرد تنظیم کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ انھوں نے ہوٹل کو ٹارگٹ کیا۔پولیس ترجمان نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے،دھماکہ ریموٹ کنٹرول […]

  • امریکی صدراوباما کا زندگی کی بد ترین غلطی کا اعتراف

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی صدر براک اوباما نے لیبیا میں بدترین غلطی کا اعتراف کرلیا،ان کا کہنا ہے کہ کرنل قذافی کی معزولی کے بعد منصوبہ بندی نہ کرنا ان کی حکومت کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ امریکی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر باراک اوباما نے لیبیا میں مداخلت کا دفاع کیا […]

  • چین اورتائیوان کو خفیہ معلومات فراہم کرنے امریکی بحریہ کے افسر کے خلاف مقدمہ درج

    واشنگٹن۔:(اے پی پی) امریکی بحریہ کے ایک افسر کے خلاف چین اور تائیوان کو خفیہ فوجی معلومات فراہم کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیاگیا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مذکورہ افسر کا عہدہ لیفٹنٹ کمانڈر ہے جو تائیوان نژاد امریکی شہریہے۔وہ ورجینیا میں بحریہ کے ایک اڈے پر زیر حراست ہے جن […]

  • جنوبی روس میں پولیس سٹیشن کے باہر دو بم دھماکے ہوئے،ترجمان پولیس

    ماسکو۔ (اے پی پی) جنوبی روس میں پولیس سٹیشن کے باہر دو بم دھماکے ہوئے تاہم فوری طور پر کسی قسم کے جانی نقْصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ پیر کو ذرائع ابلاغ نے روسی پلیس کی خاتون ترجمان کے حوالہ سے بتایا کہ سٹیفروپول نامی علاقہ کے نواحی ضلعی پولیس سٹیشن کے […]

  • شمالی کوریا کا اعلی فوجی اہلکار ریاست سے منحرف ہوکر جنوبی کوریا پہنچ گیا

    پیانگ یانگ(آئی این پی) شمالی کوریا کے ایک اعلی فوجی اہلکار ریاست سے منحرف ہو گئے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق سیؤل حکام نے تصدیق کی ہے کہ جاسوسی کی کارروائیوں کی سربراہی کرنے والا یہ اہلکار جنوبی کوریا پہنچ گیا ہے۔ تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ کوریائی جنگ کے بعد سے اٹھائیس […]

  • اسرائیل:400 بچوں سمیت 7000 فلسطینی صہیونی زندانوں میں قید

    مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی)فلسطینی وزارت امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی شہریوں کی تعداد 7000 سے تجاوز کر گئی ہے، محروسین میں 400 بچے اور درجنوں خواتین بھی شامل ہیں۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی […]