خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عربمیں 23 شعبوں میں ملازمت خواتین کیلئے ممنوع قرار

  • ریاض(آئی این پی)سعودی حکومت نے 23 شعبوں میں خواتین کی ملازمت کو ممنوع قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں وزارت محنت کے ایک اعلی افسر سلطان المطیری کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے پیش نظر 23 شعبوں میں ملازمت ممنوع قرار دے […]

  • جان کیری کا ہیروشیما میں پیس میموریل پارک اور میوزیم کا تاریخی دورہ

    ٹوکیو(آئی این پی)امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے جاپان کے شہر ہیروشیما میں پیس میموریل پارک اور میوزیم کا تاریخی دورہ کیا ہے،جان کیری پہلے امریکی اعلی عہدیدار ہیں جنھوں نے ہیروشیما یا اس مقام کا دورہ کیا ہے جو ایٹمی حملوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد دلاتا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے […]

  • شام میں داعش نے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے 21 افراد کو ہلاک کر دیا

    دمشق /لندن(آئی این پی)شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے 21 افراد کو ہلاک کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دولتِ اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم نے شامی قصبے القریتین میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے 21 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔القریتین کا رواں […]

  • فرانس کو دوبارہ نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

    برسلز:(اے پی پی)برسلز حملوں کے اہم ملزم کا کہنا ہے کہ فرانس کو دوبارہ نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی۔ تاہم صالح عبدالسلام کی گرفتاری کے بعد بیلجئیم میں حملے کا فیصلہ کیا گیا۔ عبرینی نے یہ بھی اعتراف کیا کہ ائیرپورٹ پر ہیٹ پہنے دکھائی دینے والے شخص بھی وہ ہی تھے۔ […]

  • شامی فوج روسی فضائیہ کے ساتھ مل کر حلب میں کارروائی کے لیے تیار

    دمشق:(اے پی پی)شامی وزیراعظم وائل نادر الحلقی نے کہا ہے کہ شام کی زمینی فوج روسی فضائیہ کے ساتھ مل کر حلب کو ’آزاد‘ کرانے کی کارروائی شروع کرنے والی ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق دمشق کا دورہ کرنے والے روسی ارکان پارلیمنٹ سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ شامی […]

  • سعودی عرب کا دہشت گردی کیخلاف عرب فورس کا اعلان

    قاہرہ: (اے پی پی) سعودی عرب کے فرماںروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے خطے سے انسداد دہشت گردی کیلیے عرب فورس بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کوسب سے زیادہ خطرہ دہشت گردی سے ہے، ریاض اورقاہرہ کے مسائل ایک ہیں جس کے خاتمے کیلیے مشترکہ حکمت عملی تیار کرلی گئی […]